Wed, 20 Sep 2017 00:11:07
چین اور ہندوستان نے اگرچہ ممکنہ طور پر سرحد پر تصادم کو روک لیا ہو لیکن دونوں ممالک ایک بار پھر آمنے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں اور اس بار تنازع پانی کا ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 00:08:32
بھٹکل میونسپالٹی عمارت پر پتھرائو ، توڑپھوڑ اور پولس عملہ پر حملہ کے تعلق سے پولس نے ایک بڑی کاروائی کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر گوند نائک کو آج گرفتار کرلیا ہے۔ ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق پولس ہبلی کے ایک مکان سے تین لوگوں کو گرفتار کرنے میں کامیاب ہوئی ہے، جبکہ ایک سنگھ کا کارکن کاروار میں گرفتار ہونے کی خبر بھی موصول ہوئی ہے۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 14:23:26
کاروار کے سرکاری انجینئرنگ کالج کو بالآخرسرکاری پالی ٹیکنیک کالج کے احاطے سے ماجالی میں تعمیر شدہ نئی عمارت میں منتقل کرنے کے احکام ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے دئے ہیں۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 14:18:56
جس طرح بھٹکل میں بجلی کی تاروں، کھمبوں وغیرہ کی درستی کے لئے بد ھ کے روز ہر ہفتے بجلی کاٹ دی جاتی ہے ،یہی حال کاروار سمیت دیگر شہروں کا بھی ہے ۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 13:44:51
زندگی کا سہارا کہلانے لائق ایک چھوٹی سی دکان کو بھٹکل بلدیہ کی طرف سے تحویل میں لیے جانے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بلدیہ کی عمارت میں ہی گھس کر اپنے آپ کو آگ لگا کر ہلاک ہونے والے رامچندرا نائک اسارکیری کے گھر میں اس وقت قبرستان کا سناٹا چھایا ہوا ہے۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 12:39:40
جسطرح روہنگیا میں مسلمانوں پر ظلم و تشدد کے پہاڑ توڑے جارہے ہیں ، معصوم اور بے گناہ بچوں کو بے رحیم سے ذبح کیا جارہا ہے اور جس وحشیانہ اور ظالمانہ طریقے سے عورتوں کی عزت و عصمت لوٹ رہے ہے۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 12:05:35
درج فرہست قبائل (ایس سی ؍ایس ٹی ) کو ریزرویشن دیئے جانے کے آرڈیننس پر ریاستی گورنر نے دستخط نہ کرتے ہوئے پسماندہ طبقات کو مشکل میں ڈال دیا ہے۔
View more
Tue, 19 Sep 2017 11:26:41
ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکرکو پیر کی شب تھانے کی تحقیقاتی پولیس نے اسلحہ معاملے میں تحقیقات کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ ایک پولیس حکام نے اس کی جانکاری دی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy