Wed, 20 Sep 2017 01:08:01
امریکی سینیٹ .ْ فوجی بجٹ کے لیے7سوارب ڈالرمختص کرنیکاپالیسی بل منظورکرلیا۔ بجٹ کے لیے مختص رقم افغانستان اورعراق میں سالانہ فوجی اخراجات سے بھی زیادہ ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:04:03
ایران میں کرد جماعتوں اور شخصیات نے عراقی کردستان میں خودمختاری کے حوالے سے 25 ستمبر کو مقررہ ریفرنڈم کا خیرمقدم کیا ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 01:00:03
سمندری طوفان ماریا نے کیریبیئن کی یاست ڈومینیکا میں شدید تباہی پھیلائی ہے۔ یہ بات ڈومینیکا کے وزیراعظم روز ویلٹ سکیرِٹ Roosevelt Skerrit نے اپنے فیس بْک پیغام میں کہی ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 00:53:28
اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے تیسری ملاقات تقریبا مکمل طور پر ایران کے معاملے کے لیے مخوص رہی۔ اس دوران مسئلہ فلسطین کے حوالے سے کوئی بات چیت نہیں ہوئی جس کے بارے میں ٹرمپ نے ملاقات کے آغاز میں ذکر کیا تھا۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 00:48:52
احتساب عدالت نے قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف اور ان کے بچوں حسن اور حسین نواز کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کرنے کی زبانی درخواست مسترد کرتے ہوئے انھیں 26 ستمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 00:44:19
پاکستان نے صوبہ بلوچستان کی آزادی کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا میں چلائی جانے والی ’فری بلوچستان‘ کی پوسٹرز مہم پر سوئس حکومت سے دوبارہ احتجاج کیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس ’شر انگیز‘ مہم میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 00:39:50
میانمار کی طاقتور رہنما آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت بنگلہ دیش میں موجود روہنگیا مہاجرین کو میانمار واپس لانے کے لیے ان کی تصدیق کا عمل شروع کرنے کو تیار ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 00:35:00
عالم دین وممبرپالیمنٹ مولانااسرارالحق قاسمی نے کرناٹک کے معروف سیاسی رہنمااورگلبرگہ سے ممبراسمبلی الحاج قمرالاسلام کے انتقال پر اپنے دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے اپنے تعزیتی بیان میں کہاکہ مرحوم ایک سرگرم سیاسی رہنماہونے کے ساتھ مسلمانوں کے ملی مسائل سے بھی دلچسپی رکھتے تھے اور انھوں نے مختلف موقعوں پرقومی و ملی بیداری کاثبوت دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy