Wed, 20 Sep 2017 20:10:01
سعودی افواج نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یمن کے ساتھ سرحد کے نزدیک عرب اتحاد کے طیاروں کی معاونت سے حوثی ملیشیا اور معزول صالح کی ہمنوا فورس کے خلاف کامیاب کارروائیاں کی ہیں۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:05:00
امریکی فوج کے ایک سینیر عہدیدار نے انکشاف کیا ہے کہ عالمی پابندیوں کے باوجود ایران یمن کے حوثی شدت پسندوں کو اسلحہ اور گولہ بارود کی فراہمی کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 20:01:46
مصری فوج کی اور دیگر سیکیورٹی اداروں کی جانب سے جزیرہ نما سیناء اور بعض دیگر اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 19:56:54
سعودی عرب اور مصرکی فضائیہ پر مشتمل فوجی مشقیں ’فیصل 11‘ جاری ہیں۔ گذشتہ روز مصری فوج کے ترجمان کرنل تامر الرفاعی نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں دونوں ملکوں کے فضائیہ پر مشتمل مشقوں ’فیصل 11‘ کی تفصیلات جاری کی گئی تھیں۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 19:52:50
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے بہترویں سالانہ اجلاس میں اپنی تقریر میں شمالی کوریا اور ایرا ن پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔انھوں نے کہا کہ اگر ہمیں اپنا دفاع کرنا ہے تو پھر شمالی کوریا کو مکمل طور پر تباہ کرنا ہوگا۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 19:49:40
امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹیلرسن نے اعلان کیا ہے کہ امریکا ایران کو نیوکلیئر معاہدے کے حوالے سے دوبارہ مذاکرات پر قائل کرنے کے لیے اپنے حلیفوں کی سپورٹ حاصل کرنے کے واسطے کوشاں ہے۔
View more
Wed, 20 Sep 2017 19:46:41
سعودی شاہی دفتر کے مشیر اور کنگ سلمان سینٹر فار ہیومنیٹیرین ایڈ اینڈ ریسکیو کے نگرانِ عام ڈاکٹر عبدالعزیز الربیعہ نے بتایا ہے کہ سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مرکز کو 1.5 کروڑ امریکی ڈالر مختص کرنے کی ہدایت کی ہے
View more
Wed, 20 Sep 2017 19:40:06
سعودی عرب اور برطانیہ کے درمیان دفاعی شعبے میں تعاون کا ایک سمجھوتا طے پا گیا ہے۔سعودی ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان اور برطانوی وزیر دفاع مائیکل فالن نے جدہ میں ملاقات کے دوران فوجی اور سکیورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون سے متعلق اس سمجھوتے پر دستخط کیے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy