Mon, 18 Sep 2017 22:01:12
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر عبدالحنان نے اپنے اخباری اعلامیہ میں رکن اسمبلی اور سابق ریاستی وزیر قمر الاسلام کی رحلت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 21:52:23
مہاراشٹر میں بی جے پی اور شیوسینا کے اتحاد پھر مصیبت میں پڑتا دکھائی دے رہا ہے۔ بی جے پی کے ساتھ رہنا ہے یا اتحاد توڑنا ہے اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لئے ادھو ٹھاکرے نے اپنی پارٹی کے سانسدوں اور ممبران اسمبلی کے ساتھ ایک میٹنگ کی۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 21:45:23
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی اور اسٹیٹ لیگل ایڈ کمیٹی کے ایگزیکٹو چیئرمین پروفیسر بھیم سنگھ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ہندستان کے صدر کو آئین میں آرٹیکل 370 کے تحت مکمل اختیار دیا گیا ہے کہ وہ جموں و کشمیر کا ہندستان کے ساتھ مکمل انضمام کر سکتے ہیں اور آرٹیکل 370 میں کوئی بھی ترمیم کر سکتے ہیں۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 21:32:42
سابق ریاستی وزیر اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے سکریٹری ڈاکٹر قمر الاسلام کی اچانک رحلت پر وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے اپنے گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 21:23:30
مرکز نے روہنگیا مسلمانوں کے حوالے سے آج سپریم کورٹ میں اپنا حلف نامہ داخل کیا ہے۔ اس معاملہ پر اب 3اکتوبر کو سماعت ہوگی۔ مرکز نے کہا ہے کہ کورٹ کو اس مسئلے کو حکومت پر چھوڑ دینا چاہئے اور ملک کے مفاد میں حکومت کو پالیسی ساز فیصلے لینے دیا جائے، اور انہیں ملک بدر کرنے کا فیصلہ حکومت کے اوپر چھوڑ دیا جانا چاہیے۔۔ عدالت کو اس میں مداخلت نہیں کرنی چاہئے، کیونکہ درخواست میں جو معاملہ دیا گیا ہے، وہ ہند
View more
Mon, 18 Sep 2017 16:56:39
یہاں سے قریب 30 کلو میٹر دور ہوناورتعلقہ کے کاسرکوڈ میں ایک شخص سمندر میں گرکر ہلاک ہوگیا جس کی شناخت منجوناتھ (34) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 16:41:24
یہاں ایک چھوٹی سے دکان آگ کی لپیٹ میں آجانے کی وجہ سے دکان میں موجود تمام ساز و سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ واقعہ کاروار کے سینٹ مائیکل اسکول کے قریب آج پیر کو پیش آیا۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 16:24:33
دہشت گردی کے الزامات کے تحت گرفتار مسلم نوجوانوں کو قانونی امداد فراہم کرنے والی تنظیم جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی اور لیگل سیل کے رکن ایڈوکیٹ شاہد ندیم نے گذشتہ کل دہلی میں منعقدہ وکلاء کی ایک خصوصی نشست میں شرکت کی جس میں ۱۴؍ سالوں بعد جیل سے باعزت رہا ہونے والے محمد عامر خان اور دیگر بھی بحیثیت مہمان خصوصی موجود تھے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy