Sun, 17 Sep 2017 23:41:07
مصر کی ایک عدالت نے سات افراد کو پڑوسی ملک لیبیا میں سخت گیر جنگجو گروپ داعش سے تعلق اور قبطی عیسائیوں کے قتل کے الزامات میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:39:28
مصر میں جمعے کے روز فوت ہونے والی 85 سالہ عمر رسیدہ خاتون زینب السید محفوظ کے اہل خانہ نے اْن کی موت کی اصل وجہ کا انکشاف کیا ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:34:02
یمن کے ایک عسکری ذریعے نے بتایا ہے کہہ عرب اتحادی فوج کے جنگی طیاروں کی میدی شہر کے جنوب اور جنوب مشرقی محاذوں پر بمباری کے نتیجے میں کم سے کم 20 حوثی باغی ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:29:55
نیویارک میں ہفتے کے روز رابطہ عالم اسلامی کے زیر اہتمام ریاست متحدہ ہائے امریکا اور اسلامی دنیا کے درمیان مہذب ابلاغ کے موضوع پر کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:27:51
ماسکو نے شام کے صوبے دیر الزور میں روسی افواج کی طرف سے سیریئن ڈیموکریٹک فورسز )ایس ڈی ایف( کو بم باری کا نشانہ بنائے جانے کی تردید کی ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:22:34
یمن کے دارالحکومت صنعاء پر کنٹرول رکھنے والی حوثی ملیشیا کے میڈیا نے بتایا ہے کہ سعودی عسکری اتحاد کے ایک حملے میں کم از کم بارہ عام شہریوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:20:04
ترکی میں ایک نوجوان فرانسیسی صحافی کو رہا کر دیا گیا ہے۔ لْوپ بْورْو نامی صحافی رہائی کے بعد فرانسیسی دارالحکومت پیرس پہنچ گیا ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:13:02
بہارکے سیلاب زدگان کی راحت کے نام پر ملنے والا ایک چیک سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کررہاہے۔ بی جے پی کی مہاراشٹر یونٹ کی جانب سے بہار بی جے پی کو ملے اس چیک کو ہفتہ کو ایک پروگرام میں بہاربی جے پی کے سینئر لیڈروں کوسونپاگیا۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 23:04:12
بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف جاری تشدد کا معاملہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کی میٹنگ میں اٹھا سکتی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy