Sun, 17 Sep 2017 22:37:04
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش کے مطابق میانمار کی رہنما سوچی کے پاس روہنگیا بحران کے خاتمے کا بس ایک آخری موقع بچا ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:32:37
پاکستانی قبائلی علاقے باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول کی مدد سے کیے گئے ایک بم حملے میں اتوار سترہ ستمبر کے روز ایک سینیئر حکومتی عہدیدار اور پانچ نیم فوجی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:27:53
فلسطینی تنظیم حماس نے اتوار کو صبح سویرے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ پٹی میں اپنی حکومت تحلیل کر دی ہے۔ تنظیم نے رام اللہ میں رامی الحمداللہ کی حکومت کو دعوت دی ہے کہ وہ غزہ پٹی میں آ کر اپنی ذمے داریاں انجام دے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:25:46
عراقی میڈیا کے مطابق اتوار کی صبح اربیل کے جنوب میں مخمور ضلعے کے گاؤں بوننہ کے قریب امریکی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا گیا۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:21:37
عراق کے شمالی شہر موصل سے گذشتہ ماہ پکڑی گئی ایک جرمن دوشیزہ اس وقت بغداد کی ایک جیل میں قید ہے اور اس کو سزائے موت کا سامنا ہوسکتا ہے۔
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:04:34
اقوام متحدہ کے ذریعہ جلد ہی مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دیے جانے کی امید کرتے ہوئے ہندوستان کے ایک اعلیٰ سفیر نے کہا ہے کہ جب تک پاکستان کی دہشت گردتنظیم کے اس لیڈر کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لایا جائے،
View more
Sun, 17 Sep 2017 22:00:11
انڈین ریلوے میں سفر کے درمیان سونے کے اوقات میں تخفیف کردی گئی ہے۔ریل میں سفر کرتے ہوئے، آپ کو سونے کے بارے میں مسلسل جھگڑے دیکھنے کوملتا ہے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy