Mon, 18 Sep 2017 15:20:55
آندھرا پردیش کا رہنے والا اور بنگلورو انجینئرنگ کالج میں زیر تعلیم ایک طالب علم منگلورو پانمبور سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہونے کی اطلاع ملی ہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 15:02:31
کاروارچینڈیا کے ناگر ماڈی آبشار کے پاس پیش آنے والے ایک دردناک حادثے میں 4خواتین سمیت گوا کے6 سیاحوں کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 13:11:40
سنئیر کانگریس لیڈر، کرناٹک کے سابق وزیر اور کلبرگی کے رکن اسمبلی قمر الاسلام (69) دل کا دورہ پڑنے سے آج بنگلور کے ایک اسپتال میںانتقال کرگئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ بتایا گیا ہے کہ کچھ دنوں سے ان کی صحت ٹھیک نہیں تھی، جس کی بنا پر اُنہیں اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 12:32:01
پچھلے 13/ستمبر کی نصف شب کو مندر پر لہرایا گیا بھگوا جھنڈا نکال کر آگ لگانے اور فرقہ وارانہ فساد پھیلانے کے تین کارکنوں کو چامراج نگر ٹاؤن پولیس نے گرفتار کرنے میں کامیابی سے حاصل کرلی ہے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 11:46:05
کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعظم نریندر مودی گجرات میں سردار سرور ڈیم کا افتتاح کرکے اسمبلی انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 11:30:23
اپنے سنگ بنیاد کے تقریبا 56 سال بعدسردار سروور ڈیم آج ایک حقیقت بن گیا جب وزیر اعظم نریندر مودی نے اسے قوم کے نام معنون کیا ۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 10:54:18
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ریاستی صدر وسابق وزیراعلیٰ بی ایس یڈیورپا نے واضح کیاہے کہ وہ اپنے آبائی حلقہ شیموگہ ضلع شکاری پور کی بجائے شمالی کرناٹک سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔
View more
Mon, 18 Sep 2017 10:49:03
گوری لنکیش قتل معاملہ کی تحقیق کررہی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے صحافی۔جہدکار کی ہلاکت کے تعلق سے مصنف وکرم سمپت کا بیان درج کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy