Fri, 22 Sep 2017 01:22:45
متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیراعظم اور حاکم دبئی الشیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر مملکت کی قیادت اور پوری قوم کو خلوص دل سے مبارک باد پیش کی ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 01:10:47
شام میں انسانی حقوق کی نگرانی کرنے والے گروپ ’المرصد‘نے اعلان کیا ہے کہ سیریئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) نے الرقّہ شہر کے 90فیصد حصّے کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔الرّقہ شہر شام میں دہشت گرد تنظیم داعش کا گڑھ شمار کیا جاتا ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 01:05:38
تاجکستان کی کھیلوں کی کمیٹی نے کہا ہے کہ وہ پروفیشنل باکسنگ اور مارشل آرٹ کی مختلف متعدد اقسام پر پابندی عائد کرنے کی کوشش میں ہیں۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 00:55:15
روس کی وزرات دفاع نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کے شمال مغربی صوبے ادلب میں روسی لڑاکا طیارو ں کے حملوں میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں میں قریباً ساڑھے آٹھ سو جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 00:36:03
ڈنمارک میں حکام نے دو افراد پر دہشت گردی کے الزامات کے تحت فرد جرم عائد کر دی ہے۔ ان افراد پر شام اور صومالیہ کا سفر کرنے اور ڈنمارک میں دہشت گرد قرار دیے گئے دو مسلح گروپوں میں شمولیت کا الزام عائد کیا گیا ہے۔
View more
Fri, 22 Sep 2017 00:26:07
فلسطینی صدر محمود عباس نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy