Wed, 13 Sep 2017 11:53:32
جنوبی کوریا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی طرف سے شمالی کوریا کے خلاف لگائی گئی نئی پابندیوں کا خیر مقدم کیا ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:48:04
سابق امریکی وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ وہ اگرچہ سیاسی طور پر متحرک رہیں گی لیکن صدارتی انتخاب میں حصہ نہیں لیں گی۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:42:06
چین کے بعد ایران نے بھی دہشتگردی کے خاتمے اور علاقائی امن و استحکام کے حوالے سے پاکستان کی حمایت کا اعلان کیا اور امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان سمیت خطے میں مداخلت بند کرے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:31:33
انتہائی طاقتور سمندری طوفان اِرما امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچاتا ہوا آگے گزر گیا ہے تاہم اب اس کی شدت میں کافی کمی واقع ہو چکی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:27:06
سپریم کورٹ آف پاکستان نے واضح کیا ہے کہ عمران خان نااہلی کیس میں ہر نقطے کا الگ الگ جائزہ لیں گے،بہت سے نکات ابھی وضاحت طلب ہیں،قانون کی حکمرانی کی پاسداری ہمارے فرائض میں شامل ہے،
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:22:26
یہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو سے باہر کے کسی ملک کے ساتھ ترکی کی پہلی بڑی ڈیل ہے۔ کئی مقامی اخبارات نے اس بارے میں شائع ہونے والی رپورٹوں میں ترک صدر رجب طیب ایردوآن کے حوالے سے لکھا ہے،
View more
Wed, 13 Sep 2017 11:17:27
پاکستانی وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکا کی طرف سے پاکستان پر ممکنہ پابندیاں یا فوجی امداد میں کمی کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔
View more