Wed, 13 Sep 2017 23:43:23
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں اور اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق نے ایک مشترکہ بیان میں سنہ 1988ء میں ہزاروں ایرانی قیدیوں اور سیاسی کارکنوں کو ماورائے عدالت قتل کئے جانے کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:23:59
آزادی کپ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ورلڈ الیون کو 20 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:19:17
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ وزیر اعظم جن دھن یوجنا کے تحت اب تک 30کروڑ اکاؤنٹ کھل چکے ہیں اور ان میں سے صرف 20فیصد ایسے اکاؤنٹ ہیں جن میں رقم جمع نہیں ہوئی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:11:24
مارکسی کمیونسٹ پارٹی (سی پی ایم)سے منسلک آل انڈیا کسان مہا سبھا نے اتر پردیش کے کسانوں کے ساتھ قرض معافی کے نام پر بھدا مذاق کیے جانے کا حکومت پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کسانوں کی بدتر ہوتی جا رہی حالت اور بڑھتی ہوئی فرقہ پرستی کے خلاف 18ستمبرکویہاں آل انڈیا کانفرنس منعقد کی جائیگی جس کے ذریعہ 'جن ایکتا-جن ادھیکارتحریک کی شروعات کی جائے گی۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:06:47
قومی دارالحکومت خطہ کے اسکولوں میں بچوں کے قتل اور عصمت دری کے واقعات کے مدنظرانسانی وسائل کے فروغ کے وزیر پرکاش جاوڈیکر اور خواتین اور بہبوداطفال کی وزیر مینکا گاندھی کی مجوزہ میٹنگ آج ملتوی ہوگئی۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 23:02:38
جاپان کے وزیر اعظم شینزو آبے گجرات کے دورے پر آج ٹوکیو سے براہ راست احمد آباد پہنچے ، جہاں انہوں نے اپنے دورووہ سرکاری دورے کا آغاز وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ آٹھ کلومیٹر طویل روڈ شو کے ذریعہ کیا،
View more
Wed, 13 Sep 2017 22:58:58
کانگریس کی لدھیانہ سٹی یونٹ کے سربراہ گرپریت گوگی کو دو سال پرانے ریل ٹریفک کی خلاف ورزی کرنے کے معاملے میں ریلوے سیکورٹی فورسز (آر پی ایف)نے آج گرفتار کر لیا۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 22:55:41
صحافی گوروری لنگیش کے قتل کیس کی تحقیقات میں کوئی پیش رفت نہیں ہوئی ہے۔گوری کو 5ستمبر کو رات کے گھر پر نامعلوم حملہ آوروں کی طرف سے ہلاک کیا گیا تھا۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 22:52:14
2014کے بعدپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں سب سے زیادہ سطح تک پہنچ گئی ہیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں تین سال قبل سے بہت کمی ہوئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy