Thu, 14 Sep 2017 19:33:01
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی ایم)میں سیاسی گھمسان مچاہواہے۔پارٹی میں سیتارام یچوری اور پرکاش کرات کے گروہوں کے درمیان سیاسی بالادستی کا تنازعہ ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 17:06:38
امریکا کی ریاست واشنگٹن میں ایک ہائی اسکول میں مسلح طالب علم نے اپنے ہم جماعتوں پر فائرنگ کردی ہے جس کے نتیجے میں ایک طالب علم ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 16:58:27
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنتونیو گوٹریس کا کہنا ہے کہ میانمار میں روہنگیا مسلمان 'تباہ کن' انسانی صورتحال کا سامنا کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 16:51:47
امریکی وزارت خارجہ نے کل بدھ کو مزید چار ممالک کمبوڈیا، اریٹیریا، کینیا اور سیرالیون کے شہریوں کو امریکی ویزوں کا اجراء روک دیا۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 16:47:12
امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کی فوجی اور حساس جوہری تنصیبات کا معائنہ اس کے لیے کرنا چاہتے ہیں کیونکہ ایران نے متنازع ایٹمی پروگرام پر طے پائے سمجھوتیکی روح کے مطابق اقدامات نہیں کیے ہیں۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 16:41:06
سعودی عرب کے مفتی اعظم الشیخ عبدالعزیز بن عبداللہ آل الشیخ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف بروقت کارروائی کرنے اور دہشت گردی کی سازشیں ناکام بنائے جانے کی تعریف کی ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 13:53:59
وزیراعلیٰ کے سدارامیا ریاستی عوام کو نئے سال کاتحفہ دیناچاہتے ہیں، جنوری2018سے ریاست میں49نئے تعلقہ جات کا جنم ہونے والا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس سلسلہ میں ایک حکمنامہ جاری کردیاہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 00:07:06
سنگاپور میں ملک کی پہلی خاتون صدر کی تقرری ہو گئی ہے۔ سابق پارلیمانی اسپیکر تریسٹھ سالہ حلیمہ یعقوب کا تعلق مسلمانوں کی مالے نامی اقلیت سے ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 00:03:57
جرمنی میں لگ بھگ 3.1ملین تارکین وطن رہائش پذیر ہیں، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 24ستمبر کو ہونے والے انتخابات میں سات لاکھ تیس ہزار ترک نژاد جرمن شہری ووٹ ڈالنے کا حق رکھتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy