Wed, 13 Sep 2017 21:27:18
ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کولے کر آر ایس ایس کے چیف جسٹس موہن بھگت نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ سپریم کورٹ میں ہے اور عدالت کاجو فیصلہ آئے گااسے قبول کیاجائے گا۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:21:18
اتر پردیش کی یوگی حکومت نے صوبے کے مدرسوں کو سخت جھٹکا دیا ہے۔حکومت نے ریاست کے46مدارس کوملنے والے فنڈز پر روک لگادی ہے۔ڈی آئی اوایس کی رپورٹ کے بعد یہ پابندی لگائی گئی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:17:10
طلبہ میں بڑھتی ہوئی نشہ بازی کی لت پر قابو پانے کے لئے منی پال پولیس نے خصوصی مہم شروع کی ہے۔ شہر کے مختلف مقامالت پر نشہ باز طلبہ کے خلاف اپنے کریک ڈاؤن کے پہلے دن کم ازکم پانچ طلبہ پر کیس درج کیے گئے ہیں۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:14:45
اپن انگڈی میں واقع سینٹ میریس انگلش میڈیم اسکول میں داخل ہوکر چوروں نے 36ہزار روپے نقد اڑا لئے اوروہ ڈیجیٹل ویڈیو ریکارڈر (ڈی وی آر ) بھی لے گئے ساتھ میں لے گئے جس میں سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج تھی۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 21:02:57
ہبلی کے بینگیری نامی علاقے میں پتھر سے سر کچل کر ایک اجنبی شخص کو ہلاک کردیا گیا ہے۔بتایا جاتا ہے کہ ہلاک ہونے والے شخص کی عمر35سے 40 سال کے آس پاس ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 12:19:49
ہندوستانی ٹیم سے باہر چل رہا ہے سریش رینا ایک حادثے میں بال بال بچ گئے۔منگل کو جب وہ اپنے رینج روور سے جا رہے تھے تبھی ان کی گاڑی کا ایک ٹائر پھٹ گیا۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 12:13:15
ایشیائی کھیلوں میں خواتین زمرے میں سونے کا تمغہ جیتنے والی پرینکا پوارپر ڈوپنگ ٹیسٹ میں ناکام رہنے کے باعث 8سال تک پابندی عائد کردی گئی ہے۔
View more
Wed, 13 Sep 2017 12:10:23
پاکستانیوں کو ورلڈ الیون میچ سے قبل ہی بڑی خوشخبری مل گئی، قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی و فاسٹ بالر محمد عامر بیٹی کے باپ بن گئے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy