Fri, 15 Sep 2017 23:15:13
جاپان اور جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا نے اپنے دارالحکومت پیانگ یانگ سے ایک میزائل مشرق کی جانب داغا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 23:06:13
)یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے سرگرم عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی نے بتایا ہے کہ بدھ کی شام سعودی رائل ایئر فورس کا ایک طیارہ یمن میں گر کر تباہ ہوگیا۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 23:00:49
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے گذشتہ روز عراق کے شہر الناصریہ میں دہرے بم دھماکوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے بغداد حکومت کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:57:53
یمن میں ایران کے پالتو حوثی شدت پسند گروپ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے دھمکی دی ہے کہ الحدیدہ بندرگاہ کی طرف یمن کی آئینی حکومت یا عرب اتحاد نے بڑھنے کی کوشش کی تو سمندر میں موجود تیل بردار جہازوں اور پڑوسی ملکوں کو میزائل حملوں کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:46:03
سعودی عرب ، مصر ،متحدہ عرب امارات اور بحرین نے واضح کیا ہے کہ قطر کے خلاف کیے گئے اقدامات بائیکاٹ ہیں اور وہ کسی بھی طرح ناکا بندی کے زمرے میں نہیں آتے ہیں۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:42:32
عراق کے کرد اکثریتی صوبہ کردستان کی پارلیمان نے عالمی اور علاقائی دباؤ کے بعد خود مختاری کے اعلان سے متعلق اجلاس آئندہ جمعہ تک ملتوی کردیا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:36:21
امریکا میں توانائی انفارمیشن ایجنسی کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلے بیس سال کے دوران دنیا بھر میں تیل کی کھپت میں غیر معمولی اضافہ ہوگا۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:32:17
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں ایران کی جانب سے جوہری معاہدے کی خلاف ورزیوں پر شدید تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ تہران نے عالمی برادری کے ساتھ کیے عالمی معاہدے کی روح کو پامال کیا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 22:17:56
بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی نے آج کہاکہ ہندوؤں کو متحد کرنے او رمسلم سماج میں نفاق پیدا کرنے کی کوششیں کی جانی چاہئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy