Sat, 16 Sep 2017 17:10:54
بنگلہ دیشی حکومت نے اپنی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر میانمار کے سفیر کو طلب کر کے احتجاجی مراسلہ دیا ہے۔ اس احتجاجی مراسلے میں روہنگیا مسلمانوں کی مہاجرت کو بھی شامل کیا گیا۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 16:59:10
عرب لیگ کے سابق سکریٹری جنرل عمرو موسی کی یادداشتوں پر مشتمل کتاب میں سابق مصری صدر جمال عبدالناصر کے بارے میں انکشافات نے سابق صدر کے چاہنے والوں کو چراغ پا کر دیاہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 16:53:51
امریکی حکومت نے عراق کے علاحدگی کے لیے پر تولنے والے صوبہ کردستان کی قیادت پر زور دیا ہے کہ وہ آزادی کے لیے ریفرنڈم میں جلد بازی سے کام نہ لے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 16:50:02
امریکا کے قومی سلامتی کے مشیر ہربرٹ میک ماسٹر نے ایران پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ مشرق وسطی میں دہشت گردوں کو پیدا کر رہا ہے اور ساتھ ہی نیوکلیئر معاہدے کی خلاف ورزی کا بھی ارتکاب کر رہا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 16:37:59
ایرانی پاسداران انقلاب کے ایک سینئر اہل کار کا دعوی ہے کہ ان کا ملک گزشتہ چند برسوں کے دوران شام اور عراق میں امریکی فوجی کمان کے مراکز میں خفیہ رسائی حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 16:34:22
بحر الکاہل سے اٹھنے والی تیز رفتار آندھی نورما کو طوفان قرار دے دیا گیا ہے۔ سمندری طوفانوں پر نگاہ رکھنے والے امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ نورما کی قوت میں اگلے ایک دو ایّام میں اضافے کا قوی امکان ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 16:29:42
اقوام متحدہ میں امریکا کی سفیر نیکی ہالے نے ’العربیہ‘ سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے مستقبل میں صدر بشار الاسد اور ایران کا کوئی کردارنہیں ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 16:24:53
عراق نے اعلان کیاہے کہ دہشت گردتنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے قبضے سے اسٹریٹیجِک نوعیت کے شہرعکاشات کو چھڑانے کے فوجی آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy