Sat, 16 Sep 2017 11:23:16
فرانس کی مسلح افواج کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا کہ انسداد دہشت گردی کے لیے متعین ایک فوجی پر چاقو سے حملہ کرنے کی کوشش میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:19:05
پاکستان کی سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے مقدمے میں فیصلے پر نظرِ ثانی کے لیے سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے بچوں کی طرف سے دائر کی گئی درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:14:17
شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے ایک اور میزائل داغا ہے۔ جاپانی ٹیلی وڑن NHK کے مطابق یہ میزائل انتہائی شمال میں واقع جاپانی جزیرے ہوکائیڈو کے اوپر سے گزرتا ہوا بحرالکاہل میں جا گرا۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:11:25
یمن کے حوثی باغیوں کے رہنما نے متحدہ عرب امارات اور بحیرہ احمر میں تیل بردار سعودی بحری جہازوں پر میزائلوں سے حملے کرنے کی دھمکی دی ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:00:12
وزیر خارجہ سشما سوراج نے روہنگیا بحران پر بنگلہ دیش سے اظہار یگانگت کیا ہے اور کہا کہ ہندوستان میانمار پر دباؤ ڈال رہا ہے کہ وہ ان پناہ گزینوں کو واپس اپنے ملک لے آئے جو اس بدھسٹ اکثریتی ملک سے فرار ہوگئے ہیں۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 10:57:05
شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے ایک اور میزائل داغا ہے۔ امریکی اور جنوبی کوریائی افواج کے مطابق درمیانے درجے تک مار کرنے والا یہ میزائل بحرالکاہل کے شمالی حصے میں جا گِرا۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 10:54:13
جنرل اسمبلی کا سالانہ اجلاس منگل انیس ستمبر سے شروع ہو رہا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس کے پہلے دن تقریر کریں گے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 10:45:56
امریکی حکومت نے امریکی مالیاتی نظام پر سائبر حملوں میں ملوث عناصر اور پاسداران انقلاب کے معاون مزید 11 اداروں اور افراد پر اقتصادی پابندیاں عاید کی ہیں۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 10:42:45
امریکی وزیرخارجہ ریکس ٹیلرسن نے برما کی فوج کے ہاتھوں نہتے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید مذمت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ روہنگیا کی مسلمان اقلیت کے خلاف برمی فوج کی کارروائیاں کسی صورت میں قابل قبول نہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy