Sat, 16 Sep 2017 22:04:19
مغربی بنگال میں ممتا بنرجی حکومت کے وزیر نے ایک بینک ملازم کو دھمکی دی اورنامناسب زبان کا استعمال کیا۔ اس ایونٹ کاویڈیوبہت شیئر کیا جا رہا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 21:43:11
ایئرانڈیاکے ایک ہوائی جہاز نے دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ہوائی اڈے میں ایک کولنگ یونٹ قائم کرنے والے ایک ٹرک پرٹکرماری۔ یہ واقعہ اس وقت ہوا جب جہاز پارکنگ میں لے جایاگیا۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 21:35:45
بر مامیں روہنگیا مسلما نوں پرفوج ،حکو مت اور شدت پسندوں کے ذریعے مسلسل ظلم وستم کا سلسلہ جاری ہے۔ان کے کشت و خون کے معا ملے کو لے کر پو ری دنیا خا موش تما شا ئی بنی ہو ئی ہے ۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 21:27:42
ہمارے ملک کی ہزاروں سال کی تاریخ اور اس کی ثقافتی روایتیں اس بات کی گواہ ہیں کہ یہ ملک ہمیشہ سے ہی اپنی قومی ہم آہنگی، مذہبی رواداری اور انسان دوستی کے لئے مثال رہا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 21:20:25
وزیر اعظم نریندر مودی کی سالگرہ 17 ستمبر کوہے۔ ان کے پارلیمانی حلقہ وارانسی میں سالگرہ یادگار بنانے کے لئے کئی پروگرام منعقد کیے جا رہے ہیں۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 21:14:15
بہوجن سماج پارٹی (بی ایس پی) کی صدر مایاوتی بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت اور اترپردیش حکومت کی دلت اوراقلیت مخالف پالیسیوں کے خلاف آئندہ پیر سے عوام کو آگاہ کرنے کی مہم کا آغاز کریں گی۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 21:08:04
بہار سیلاب زدگان کے لیے روز اول سے کام کرنے والی تنظیم جمعےۃ علماء ہند،بہار سیلاب متاثرین کی راحت رسانی و بازآبادکاری میں سرگرم ہے ۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 21:00:46
ایک کسان کی لاش گاؤں میں پائی گئی ہے جس میں اس کے جسم پر زخم ہے۔سرکل آفیسر محمد رضوان کے مطابق برجش پال(32) کل گھر پر کام کرنے کے لئے باہر آیا لیکن کل واپس نہیں آیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy