Sat, 16 Sep 2017 16:02:20
برطانوی پولیس نے مغربی لندن کے ایک زیر زمین ریلوے اسٹیشن پر بارودی مواد نصب کرنے والے شخص کی تلاش شروع کر دی ہے۔ دوسری جانب برطانیہ کی اندرونی سلامتی کو لاحق خطرے کے تناظر میں مجموعی سکیورٹی کو مزید چوکس کر دیا گیا ہے۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 15:59:29
پاکستان کی سیاسی تاریخ کے دلچسپ ترین انتخابی معرکے کے لیے میدان سج گیا ہے اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کی نا اہلی کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر اتوار کے روز الیکشن کی تمام تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 15:54:07
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان طالبان کے ایک خودکش حملے میں رومانیہ کا ایک فوجی ہلاک اوردیگر دو فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 15:51:29
جرمن چانسلر انگیلا میرکل کا کہنا ہے کہ چوتھی مرتبہ جرمن چانسلر بننے کے بعد وہ ’محفوظ ممالک‘ کی فہرست میں اضافے کی کوشش کریں گی جس کے بعد پناہ کے مسترد شدہ درخواست گزاروں کی جرمنی سے ملک بدری آسان ہو جائے گی۔
View more
Sat, 16 Sep 2017 15:47:33
چنتامنی جامع مسجد کمیٹی اراکین کے زیراہتمام چنتامنی عیدگاہ قدیم میں برما کے شہید اور مظلوم مسلمانوں کے حق میں دعاؤں کا اہتمام کیاگیا
View more
Sat, 16 Sep 2017 15:39:59
عورتیں معاشرے میں مردوں کے برابر ہی نہیں بلکہ بعض خواتین تو مردوں سے بھی آگے ہیں کیونکہ عورتوں کو صبح اُٹھتے ہی چائے بنانے کے ساتھ ساتھ ناشتہ تیار کرکے خود کھانا اور بچوں کو کھلانے پلانے کے ساتھ لنچ باکس تیار کرکے اسکول روانہ کرنا
View more
Sat, 16 Sep 2017 15:34:58
یہاں کے مقامی سٹی منسپالٹی میں پچھلے کچھ ہی دنوں سے واٹرمین کے حیثیت سے کام کررہا اگراہار کا ساکن وینود(23 )نے کل رات پھانسی کا پھندا لگاکر خود کشی کرلی ہے
View more
Sat, 16 Sep 2017 15:29:22
وزیر اعلیٰ سدرامیا 18ستمبر کو مختلف ترقیاتی کاموں کی سنگ بنیاد و افتتاح کرنے جارہے ہیں ان ترقیاتی کاموں کی فہرست سے چنتامنی حلقے کا نام جان بوجھ کرغائب کیا گیا ہے
View more
Sat, 16 Sep 2017 11:51:59
ایک مجرمانہ معاملے میں جیل میں قید اپنے بیٹے کو باہر سے گانجہ فراہم کرنے کی کوشش کے لئے برکے پولیس نے قیدی کے باپ کو گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy