Fri, 15 Sep 2017 21:21:31
سینئر خاتون صحافی گوری لنکیش قتل کی جانچ کررہی ایس آئی ٹی نے اس معاملے میں اب تک 80؍سے زیادہ افراد سے پوچھ تاچھ کی ہے۔ گوری لنکیش قتل کی جانچ کرنے والے ایس آئی ٹی نے اس جانچ کے لئے مختلف گروپس تشکیل دیئے ہیں۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 21:08:39
تلور ماوین کٹے کے پاس پیش آنے والے کے ایس آر ٹی سی بس اور جیپ کے تصادم میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 21:02:06
تیزبارش،بادل کی گرج اور بجلی کڑکنے کے دوران گرائنڈر کا بجلی کنکشن منقطع کرنے کی کوشش میں شاک لگنے سے ایک گھریلو خاتون ہلاک ہوجانے کا حادثہ پتور تعلقہ کے آئیتور گاوں میں پیش آیا ہے۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 20:41:02
منگلورو انٹرنینشنل ہوائی اڈے پر دوحہ قطرکے لئے پرواز سے ذراسی دیر پہلے کسٹمز نے شک کی بنیاد پر ایک شخص کو روک لیا اور تلاشی کے بعد اس کے پاس سے 4.5کیلو گرام گانجہ برآمد ہونے پر اسے گرفتار کرلیا گیا۔
View more
Fri, 15 Sep 2017 20:38:07
نوجوان عورتوں کے ساتھ دوستی اور جنسی تعلقات قائم کرنے کے بعد انہیں سائنائیڈ زہر کھلا کر ہلاک کرنے کے 20معاملات کا سامنا کررہے ملزم موہن عرف "سائنائیڈموہن"کو عصمت دری اور قتل کے چوتھے معاملے میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ کورٹ کے جج پتّو رنگا سوامی نے عمر قیدکے علاوہ 26ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 21:02:18
توہین عدالت کیس میں آج بھی عمران خان الیکشن کمیشن میں ذاتی حیثیت میں پیش نہ ہوئے جس کے بعد الیکشن کمیشن نے ان کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:59:55
شمالی کوریا کی ایک ریاستی ایجنسی کی جانب سے دھمکی دی گئی ہے کہ جوہری ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوئے جاپان کو زیر سمندر ڈُوبا دیا جائے گا اور امریکا کو خاک میں تبدیل کر دیا جائے گا۔
View more
Thu, 14 Sep 2017 20:54:06
اپوزیشن جماعتوں نے مرکز کی این ڈی اے حکومت پر نشانہ لگاتے ہوئے آج کہا کہ یہ حکومت انتخابی وعدے پورے کرنے میں ناکام رہی ہے۔پندرہ مخالف حزب اختلاف کے نمائندوں نے ’’مشترکہ وراثت بچاؤ‘‘کانفرنس میں خطاب کیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy