Sun, 10 Sep 2017 20:35:50
یمن میں آئینی حکومت کے خلاف سرگرم حوثی گروپ کے ایک سرکردہ لیڈر نے اپنے حلیف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے بیٹے کی گرفتاری کی دھمکی دی ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:33:00
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں ایران نواز حوثی ملیشیا کی جانب سے اپنے حلیف مں حرف سابق صدر علی عبداللہ صالح کے ماتحت ری پبلیکن گارڈ کیاہلکاروں کی گرفتاریوں کے بعد فریقین میں کشیدگی ایک بار پھر عروج پر ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:26:44
ایران کی ایٹمی توانائی کی ایجنسی کے سربراہ علی اکبر صالحی نے دھمکی دی ہے کہ اگر امریکا نیوکلیئر معاہدے سے نکلا تو ان کا ملک اپنے نیوکلیئر پروگرام کی اسی پوزیشن پر لوٹ جائے گا
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:23:13
شام کے صوبے دیر الزور میں لبنانی ملیشیا حزب اللہ کے ایک کمانڈر نے ہفتے کے روز بشار الاسد کے ہمنوا ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے ایران، روس اور بیرونی جنگجوؤں کی دلیری کوسراہتے ہوئے انہیں فاتح قراردیاہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:17:58
امریکا میں روایتی نظریات کے مطابق نشریات پیش کرنے والے مقبول ٹی وی نیٹ ورک فاکس نیوز کو ایک بار پھر جنسی ہراسانی کے ایک خطرناک اسکینڈل کا سامنا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:10:05
اٹلی کی خاتون وزیر دفاع نے اعتراف کیا ہے کہ جمعہ کے روز فلورنس شہر میں پولیس اہلکاروں نے مبینہ طور پر دوامریکی طالبات کی آبرو ریزی کی تھی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:08:22
عراقی کردستان کے صدر مسعود بارزانی نے عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کی اس درخواست کو مسترد کر دیا ہے جس میں کردستان کی علاحدگی سے متعلق 25 ستمبر کو مقررہ ریفرنڈم ملتوی کرنے کے لیے کہا گیا تھا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 20:00:10
عراقی فوج نے دہشت گرد تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے جہادیوں کے خاندان کے 1331 افرادکوحراست میں رکھاہواہے۔ان میں غیرملکی خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 19:54:18
جنوبی امریکی ملک میکسیکو میں جمعرات کی شب میں آنے والے شدید زلزلے میں ہونے والی ہلاکتیں نوے تک پہنچ گئی ہیں۔ اس طاقتور زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 8.1 ریکارڈ کی گئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy