Mon, 11 Sep 2017 16:29:38
امیر جماعت اسلامی سینٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہم پاناما میں شامل تمام افرادکا احتساب چاہتے ہیں ، صرف نواز شریف کو ہٹانے سے مسئلہ حل نہیں ہوا،
View more
Mon, 11 Sep 2017 16:06:29
عراق کی انسداد دہشت گردی فورس کے ترجمان نے انکشاف کیا ہے کہ اکتوبر سنہ 2016ء میں موصل شہر میں داعش کے خلاف شروع ہونے والے آپریشن میں کم سے کم 30داعشی خواتین خود کش بمباروں نے خود کو دھماکوں سے اڑا دیا تھا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 15:51:40
شام کے شہر دیر الزور سے داعش تنظیم کو نکالے جانے کے بعد شامی سرکاری فوج اور سیریئن ڈیموکریٹک فورسز کے درمیان شہر پر کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مقابلے بازی جاری ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 15:46:36
خلیجی ریاست بحرین کے وزیرخارجہ الشیخ خالد بن احمد آل خلیفہ نے کہا ہے کہ ان کا ملک امت دشمنوں، دہشت گردی کے مدد گاروں، دہشت گرد تنظیموں کے ایجنٹوں اور شیاطین کے حامیوں کے خلاف سعودی عرب کے شانہ بہ شانہ کام کرتا رہے گا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 15:41:26
سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ان کا ملک روس کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ کا خواہاں ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 14:06:06
غیر قانونی جانور سپلائی کرنے والے ایک ٹرک کا پیچھا کرنا گؤ رکھشکوں کو مہنگا پڑگیااور انہیں پیٹائی کے بعد علاج کے لئے اسپتال میں داخل ہونا پڑا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 12:40:17
ہندوستانی مسلمانوں کے واحد مشترکہ پلیٹ فارم آل انڈیا مسلم پرسنل لاءبورڈ کی مجلس عاملہ کا اجلاس بھوپال میں 10 ستمبر کو صبح دس بجے منعقد ہوا،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy