Mon, 11 Sep 2017 10:31:32
ایشا فاؤنڈیشن کے بانی جگی واسو دیو کی جانب سے ندیوں کو بچاؤ قومی مہم’’ریلی فارریورس‘‘ کو شہر بنگلور سرویس میں زبردست حمایت حاصل ہوئی،
View more
Mon, 11 Sep 2017 10:22:00
بنگلورو شہر میں بارش تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہی ہے۔ کل رات شہر میں دوبارہ طوفانی ہواؤں کے ساتھ ہوئی موسلادھار بارش نے شہر کی کئی سڑکوں اور کئی علاقوں کو زیر آب کردیا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 10:13:24
باوثوق سرکاری ذرائع کے مطابق سال رواں سرکاری میڈیکل کالجوں کے قیام کا مقصد پورا ہونا مشکوک ہے، اطلاع کے مطابق حکومت کی جانب سے کسانوں کے قرضے معاف کئے جانے کا اثر نئے میڈیکل کالجوں کے قیام پر پڑا ہے،
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:40:22
سلیکشن کمیٹی نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے تین ایک ون ڈے کے لئے ٹیم کاانتخاب کیا ہے۔اتوار کو ایک 16رکنی ٹیم کا اعلان کیا گیا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:29:36
امریکی محکمہ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ چوتھے درجے کا سمندری طوفان ارما امریکی ریاست فلوریڈا کے جنوبی جزائر سے ٹکرا گیا ہے۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:22:17
بین الاقوامی امدادی ادارے ریڈ کراس نے میانمار میں روہنگیا باغیوں کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کو 'بڑی مثبت پیش رفت' قرار دیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ اس سے متاثرین کی امداد کے لیے محفوظ رسائی مل سکے گی۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:17:07
ہریانہ میں گروگرام میں واقع ریان انٹرنیشنل اسکول میں دوسری کلاس میں پڑھنے والے پردیومن کے قتل کے معاملے میں لوگوں کاغصہ پھوٹ گیا۔
View more
Sun, 10 Sep 2017 23:12:10
اتر پردیش کے غازی پور ضلع میں اتوار کو پہلی بار فوج کے سربراہ وپن راوت شہید ویر عبد الحمید کی 52ویں شہید تقریب میں شامل ہونے کے لئے پہنچے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy