Mon, 11 Sep 2017 22:19:57
قومی دارالحکومت خطہ میں ایک اسکولی طالب علم کی بے رحمی سے قتل اور ایک بچی کے ساتھ عصمت دری کے مدنظر انسانی وسائل کے فروغ کی وزارت اسکولوں میں سیکورٹی کے متعلق سخت ہدایات جاری کرے گی۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 22:11:29
بہار میں مظفر پور ضلع کے پانا پور آؤٹ پوسٹ کے اکوراہا کے نزدیک آج صبح ایک سڑک حادثے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ پولیس سب انسپکٹر سمیت تین دیگر زخمی ہوگئے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 22:08:53
مدھیہ پردیش میں انفارمیشن کمشنر کے انتخاب کو لے کرتشکیل کی گئی تین رکنی کمیٹی میں عوامی تعلقات کے وزیر نروتم مشرا کے رکن رہنے پر حزب اختلاف کے رہنما اجے سنگھ کی طرف سے درج کرائے گئے اعتراض پروزیراعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہاکہ کمیٹی میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 22:04:37
روہنگیامسلمانوں کومیانمار واپس بھیجنے کے معاملے پر سپریم کورٹ نے پیر 18ستمبر تک سماعت جاری رکھی ہے۔سپریم کورٹ نے سینٹر سے پوچھا تھا کہ بھارت میں روہنگیا کے قیام کی درخواست میں جواب دیا جائے گا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 21:57:58
معروف شیعہ عالم دین اور مغربی بنگال میں اتحاد بین المسلمین کے داعی مولاناسید اطہرعباس رضوی کا کل رات دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقا ل ہوگیا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 21:52:30
بی جے پی کے لیے نوٹ بندی پردفاع کرنامشکل ہورہاہے لیکن اب بی جے پی کی گودمیں بیٹھ چکے نیتش کمار نے اس مسئلے پرپہلے دن سے وزیر اعظم نریندر مودی کی حمایت کی، پھر اس اقدام کی تعریف کی۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 21:41:42
اسکول کو تعلیم کا مندر کہا جاتا ہے، جہاں بچے تعلیم حاصل کرکے ملک اور صوبہ کا نام روشن کرتے ہیں۔لیکن اگر کسی اسکول میں فیس جمع کرنے تاخیر ہونے کے بعدکسی غریب بچے کو اس کی کلاس میں چار گھنٹے تک باندھ کر رکھا جائے، تو اسے کیا کہا جائے گا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 21:34:14
تین طلاق کے سلسلہ میں سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے میں جہاں ایک طرف مسلم پرسنل لا کو محفوظ مانا گیا ہے وہیں تین طلاق کو کالعدم قرار دے کر مسلم پرسنل لا کے ایک حصہ پر پابندی لگا دی گئی ہے ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy