Mon, 11 Sep 2017 23:32:57
سپریم کورٹ نے انتخابی حلف نامے میں حقائق کو چھپانے کے سلسلے میں بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو نااہل قرار دینے سے متعلق عرضی پر آج الیکشن کمیشن سے جواب طلب کیا ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:23:48
تریپورا کے گورنر تتھاگت رائے نے ٹوئٹ کرکے روہنگیا مسلمانوں کے ہندوستان میں بازآبادکاری کی مخالفت کی ہے جس سے ایک نیا تناز ع پیدا ہوگیا ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:19:12
) گروگرام کے ریان انٹرنیشنل اسکول میں ہوئے 7سات سال کے طالب علم کے قتل کے معاملے میں سپریم کورٹ نے پردیمن کے والد برن کمار ٹھاکر کی درخواست پر سماعت کی۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:14:43
جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں پیر کی علی الصبح جنگجوؤں اور سیکورٹی فورسز کے مابین ہونے والے ایک مسلح تصادم میں حزب المجاہدین سے وابستہ دو جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا گیا۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:09:44
وزیراعظم نریندر مودی نے سماجی برائیوں کو دور کرکے سوامی وویکانند کے خوابوں کا ملک تعمیر کرنے کیلئے لوگوں بالخصوص نوجوانوں سے آگے آنے کی اپیل کی تاکہ ایک بھارت اور شریشٹھ بھارت کی تشکیل ہوسکے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 23:01:15
اجودھیا میں بابری مسجد-رام مندر متنازع اراضی کی نگرانی کیلئے نئے مشاہد تقررکئے جائیں گے۔ سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سے کہا ہے کہ وہ 10دنوں کے اندر دو ججوں کو آبزرور مقرر کریں۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 22:54:37
بہارکی راجدھانی پٹنہ اور بدھشٹوں کے مذہبی مقام بدھ گیا میں ہونے والے بم دھماکہ معاملے میں گرفتار کیئے گئے ایک کمسن ملزم کو سزا پوری ہوجانے کے بعد بھی جیل سے رہا نہیں کیا جارہا ہے
View more
Mon, 11 Sep 2017 22:42:30
سہارا گروپ کی مشکلات کم ہونے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے اب ایمبی ویلی پر24843کروڑ روپیے کے ٹیکس کی ذمہ داری کادعویٰ کیاہے۔
View more