Tue, 12 Sep 2017 15:51:07
عالمی شہرت یافتہ آل راؤنڈر شاہد آفریدی ورلڈ الیون کے پاکستان آنے سے بہت خوش ہیں اور وہ اسے ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی کے ایک اہم قدم کے طور پر دیکھ رہے ہیں لیکن ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ بھارتی کرکٹرز بھی اس ورلڈ الیون میں ہوتے تو بہت اچھا ہوتا۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 15:45:28
آزادی کپ کیلئے ورلڈ الیون کی ٹیم ڈوپلیسی کی قیادت میں علامہ اقبال ائیر پورٹ پہنچ گئی ہے جن میں تین آفلیشلز اور ورلڈ الیون کے کوچ بھی شامل ہیں،
View more
Tue, 12 Sep 2017 15:42:53
چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ ورلڈ الیون کی آمد میں وزیر اعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب اور آرمی چیف نے بھرپور تعاون کیا ہے جس کے باعث لاہور میں تین دن کرکٹ ہوگی جسے دنیا دیکھے گی اور مثبت پیغام جائے گا۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 15:39:48
آئی سی سی کے ڈائریکٹر جائلز کلارک نے کہا ہے کہ پاکستان میں عالمی کرکٹ کی بحالی کیلئے طویل سفرطے کرناپڑااور ورلڈ الیون کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بڑی کاوش کانتیجہ ہے،
View more
Tue, 12 Sep 2017 15:35:44
ورلڈ الیون کے ہیڈ کوچ اینڈی فلاورنے کہا ہے کہ ورلڈ الیون پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کا جشن منارہی ہے،پاکستان کے عوام اب کرکٹ اپنے ملک میں دیکھیں گے،یہ خوشی کی بات ہے،
View more
Tue, 12 Sep 2017 15:27:34
چنتامنی میں آل انڈیا ملی کونسل کے زیراہتمام حکیم الملت امیر شریعت کرناٹک مہتمم دارلعلوم سبیل الرشاد بنگلورحضرت مولانا مفتی اشرف علی صاحب باقوی قاسمی ؒ کے انتقال پراظہار تعزیتی پروگرام منعقد کیاگیا
View more
Tue, 12 Sep 2017 15:22:52
چنتامنی تعلقہ کے ماڈکیرے کراس کے متصل امریڈ ہلی گیٹ کے قریب ہائی وے 66پر ہوئے ایک سڑک حادثے میں تین افراد ہلاک اور ایک شدید طور پر زخمی ہوگیا حادثہ منگل کی علی الصبح اُس وقت پیش آیا
View more
Tue, 12 Sep 2017 15:18:54
ریاستی حکومت تعلیم کوعام کرنے اور معیاری تعلیم دینے پر توجہ دے رہی ہے اور کئی اسکیم لاگو کرتے ہوئے والدین کا بوجھ کم کررہی ہے ایسے وقت میں اپنے بچوں کو اعلیٰ تعلیم دلانے کے لئے توجہ دیں ورنہ آج کے دور میں تعلیم نہیں تو کچھ بھی نہیں ان خیالات کااظہار سلگٹہ حلقہ کے رُکن اسمبلی ایم۔راجنا نے کہی ۔
View more
Tue, 12 Sep 2017 15:13:29
شہر و تعلقہ کے مختلف قریوں میں بے گھر مقیموں کو سائٹس دینے کے لئے زمین کی فوری نشاندہی کی جائے یہ ہدایت رُکن اسمبلی جے کے کرشناریڈی نے آفیسروں کو دی
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy