Mon, 11 Sep 2017 21:10:55
گوہاٹی ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اجیت سنگھ ان دنوں آرٹ آف لیونگ کے بانی شری شری روی شنکر کے ساتھ ایک تصویر کو لے کر سوالات میں گھرے ہیں۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 21:02:34
شراب مافیا کے خلاف کارروائی کرنے کے مقصد سے گاڑیوں کی چیکنگ کر رہی پولس کو اتوار کی دیر رات ایک کنٹینر ڈرائیور نے روند ڈالا جس کے سبب پانچ جوان ہلاک ہو گئے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 20:55:34
طلاق ثلاثہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ پر اپنی پیٹھ تھپتھپانے والے مسلم پرسنل لاء بورڈ کو اب اچانک یہ سمجھ میں آیا کہ یہ فیصلہ شریعت میں مداخلت ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 20:04:12
2002 میں ہوئے گجرات قتل عام میں نرودا پاٹیا حادثہ کی قصوروار قرار دی گئیں گجرات کی سابق وزیر مایا کوڈنانی نے اپنے دفاع کے لیے ایک بار پھر بی جے پی سربراہ امت شاہ پر داو کھیلا ہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 20:01:03
خودکودیوالیہ قراردئے جانے کی کوشش میں لگے جے پی انفراٹیک گروپ پر سپریم کورٹ کا سخت رخ برقرار ہے۔عدالت نے کمپنی 2000کروڑ روپے اداکرنے کاحکم دیاہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 19:56:12
گرورگرم کے ریان انٹرنیشنل اسکول میں سات سالہ معصوم پردیومن ٹھاکر کو قتل کیا گیا تھا، اس کا خاندان اصل میں بہار کے مدھوبنی ضلع کارہنے والاہے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 19:52:46
گروگرام کے ریان انٹرنیشنل اسکول میں سات سالہ معصوم پردیومن ٹھاکر کے قتل کے بعدملک بھر میں اسکولوں میں بچوں کی حفاظت کے بارے میں گمبھیر سوال کھڑے ہوگئے ہیں۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 17:07:32
میانمار کی فوج پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ بنگلہ دیش کی سرحد پر باوردی سرنگیں بچھا رہی ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ انہی سرنگوں کی زد میں آ کر اتوار کے دن دو روہنگیا مسلمان زخمی بھی ہوئے۔
View more
Mon, 11 Sep 2017 17:03:57
امریکی سنیٹر جان مکین نے،جن کی حال ہی میں دماغ کے سرطان کی سرجری کی گئی تھی کہا ہے کہ یہ بیماری انتہائی خطرناک ہے تاہم علاج مناسب انداز میں جاری ہے اور وہ پہلے سے زیادہ توانائی محسوس کر رہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy