Sat, 09 Sep 2017 20:53:31
میانمار میں جاری بدھسٹ دہشت گردوں کی جانب سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام اور اُنہیں ملک چھوڑنے جیسے مذموم واقعات پر مسلمانان واڑی نے کل جمعہ کے دن بعد نماز جمعہ امبیڈ کر چوک واڑی میں سخت احتجاج کیا۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 20:47:56
اترپردیش کے گورکھپور میں واقع بابا ر گھوداس میڈیکل کالج میں گزشتہ دنوں ایک ہی روز 33 بچوں کی موت کے معاملے میں نامزد چوتھا ملزم لیپک سدھیر پانڈے کو گورکھپور کے گلہریا علاقے میں خزانچی چوراہے سے کل دیر رات گرفتار کرلیا گیا۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 20:44:15
مرکز،جموں وکشمیرکووزیر اعظم کے ترقیاتی پیکیج کے تحت اب تک کل62599کروڑ روپے دے چکاہے۔مرکزی وزارت داخلہ کے حکام نے یہ معلومات دی ہیں۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 20:13:04
امریکانے اقوام متحدہ سے کہاہے کہ شمالی کوریا پر سخت ترین پابندیوں کی حامل قرارداد پر رائے شماری پیر کو مکمل کی جائے۔امریکاکی تیار کردہ قرارداد کا مسودہ منگل پانچ ستمبر کو سلامتی کونسل کے اراکین میں تقسیم کیا گیا تھا۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 20:08:18
دبئی کے حکمراں اور متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے حسبِ غیر معمول اقدام کے طور پر ہفتے کے روز اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ایک خصوصی وڈیو جاری کی ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 20:06:40
ایسے میں جب کہ شام میں امریکی اور روسی رابطہ کاری سے دیر الزور میں داعش کے خلاف فیصلہ کن معرکے کی عسکری تیاریاں اپنی جگہ موجودہیں۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 20:01:09
میکسیکو میں 8.1 شدت کے زلزلے کی وجہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم از کم 61 تک پہنچ گئی ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 19:59:19
ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان نے یورپی یونین کے مہاجرین کی منصفانہ تقسیم کے منصوبے کو پھر سے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ہنگری کو مہاجرین قبول کرنے پر مجبور کرنا یکجہتی نہیں بلکہ تشدد کے مترادف ہے۔
View more
Sat, 09 Sep 2017 19:54:56
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار سے فرار ہو کر بنگلہ دیش میں داخل ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد تین لاکھ کے قریب ہو گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy