Sat, 09 Sep 2017 00:25:50
امیر شریعت کرناٹک مفتی محمد اشرف علی صاحب باقوی کل رات ڈھائی بجے داعئی اجل کو مختصر سی علالت کے بعد لبیک کہہ گئے۔ (انا ﷲ وانا الیہ راجعون)مفتی صاحب کو 6؍ ستمبر کو علالت کے سبب اسپتال میں بھرتی کروایا گیاتھا، جہاں آپ نے کل رات بہ عمر77 سال آخری سانس لی۔ مفتی صاحب کی رحلت کی خبر جیسے ہی شہر ، ریاست ، ملک اور دنیا بھر میں عام ہوئی مسلمانوں کے حلقوں پر سکتہ طاری ہوگیا۔ صبح بعد نماز فجر سے ہی دارالعلو
View more
Sat, 09 Sep 2017 00:15:48
مولانااسرارالحق قاسمی نے ٹھاکرگنج میں سیلاب متاثرہ علاقے کے جائزہ کے دوران بنگلورکی مشہور خاتون صحافی گوری لنکیش کے قتل سے متعلق صحافیوں کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاکہ یہ ایک بہیمانہ قتل ہے اور اس کی صرف مذمت کرنا کافی نہیں ہے بلکہ جتنی جلد ہوسکے مجرموں کوپکڑکرسخت سے سخت سزادی جانی چاہئے۔مولاناقاسمی نے کہاکہ گوری لنکیش ایک محنتی اور ایماندار صحافی تھیں اور انہوں نے اپنے صحافتی کریئرمیں کسی بھی مو
View more
Fri, 08 Sep 2017 23:47:44
آج مشاورت کی اسٹنڈنگ کمیٹی کی ہنگامی نشست کا انعقاد کیا گیا۔نشست میں صدر مشاورت نوید ھامد صاحب ، نائب صدر مولانا اصغر علی امام مہدی سلفی صاحب ، سکریٹری جنرل مجتبیٰ فاروق صاحب اور جنرل سکریٹی مولانا عبدالحمید نعمانی صاحب شریک ہوئے ۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 23:26:37
روہنگیا مسلمانوں کی نسل کشی کے خلاف مسجدوں اور میناروں کے شہر مالیگاؤں سے ایک مضبوط آواز اُٹھی ہے ۔ بعد نماز جمعہ یہاں کی تاریخی شہیدوں کی یادگار پر جمع ہزاروں پُر جوش مسلمانوں سے خطاب کرتے ہوئے انسانیت بچاؤ سنگھرش سمیتی کے صدر اور رُکن اسمبلی آصف شیخ نے حکومت ہند کو متوجہ کرتے ہوئے دو اعلانات کئے ۔اوّل یہ کہ جموں ، ہریانہ اور دیگر مقامات پر پناہ گزیں روہنگیا مسلمانوں کو اُن کے وطن واپس بھیجنے
View more
Fri, 08 Sep 2017 22:11:24
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے ریاستی صدر عبدالحنان نے اپنے جاری کردہ اخباری اعلامیہ میں کہا ہے کہ حضرت مولانا مفتی اشرف علی ؒ باقوی امیر شریعت کرناٹک کی وفات سے ملک وملت کو عظیم خسارہ ہوا ہے۔ امن کا پیغام اور سماجی کی ترقی کے علاوہ دین کی دعوت و تبلیغ میں حضرت والا نے جو قربانیاں پیش کی ہیں وہ خلاء شاید ہی کوئی پر سکے گا۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 22:02:49
دہلی ہائی کورٹ نے سنندا پشکر کی موت کے معاملے میں کوئی خبر نشر کرنے یا بحث منعقد کرنے سے ٹی وی صحافی ارنب گوسوامی اور ان نیوز چینل ریپبلک ٹی وی کو روکنے سے متعلق کوئی عبوری حکم جاری کرنے سے آج انکار کر دیا۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 21:13:04
آربی آئی(ریزروبینک آف انڈیا )کے سابق گورنر رگھو رام راجن نے ایک بار پھر مودی حکومت کے اقتصادی فیصلوں پرسوال اٹھائے ہیں۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 20:59:52
مودی کابینہ میں وزیروں پر آر ایس ایس کا نظریہ کس طرح تھوپا جاتا ہے اس کی تازہ مثال مرکز کے نئے وزیر مملکت برائے سیاحت الفونس کننتھانم ہیں۔
View more
Fri, 08 Sep 2017 20:51:50
اتر پردیش میں اعلیٰ ذاتوں کا دلتوں پر تشدد اب ایک عام بات ہو گئی ہے ۔ سہارن پور ضلع میں ہوئے تشدد کے شعلے ابھی تک ٹھنڈے نہیں ہوئے ہیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy