Thu, 07 Sep 2017 20:48:24
افغانستان میں تعینات امریکی فوج کے ایک اعلیٰ کمانڈر میجر جنرل جیمز لِنڈر نے ایک اشتعال انگیز لیف لیٹ شائع کرنے پر معذرت پیش کی ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 20:45:18
پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کی عدالتِ عالیہ نے قبائلی علاقے خیبر ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران ایک گھر پر بمباری سے ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کو ایک مہینے کے اندر دیت کی رقم ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 20:40:30
پاکستان کے وزیر خارجہ خواجہ آصف جمعے کو ایک روزہ دورے پر چین جائیں گے۔اسلام آباد میں وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان کے مطابق خواجہ آصف اپنے اس دورے کے دوران چین کے وزیرِ خارجہ وانگ یی اور اسٹیٹ قونصلر برائے اُمور خارجہ یانگ جیء زی سے ملاقاتیں کریں گے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 20:37:01
تیونس کے وزیر اعظم یوسف الشاہد نے کابینہ میں وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے۔ کئی اہم وزراء کے قلمدان تبدیل کیے جا رہے ہیں۔ وزارت داخلہ اور دفاع کے لیے بھی نئے وزیر مقرر ہوں گے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 20:19:25
یمن کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ عبدالملک المخلافی نے کہا ہے کہ سابق معزول صدر علی عبداللہ صالح کا یمن کے مستقبل میں کوئی کردار نہیں ہو گا۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 20:14:45
ایران کی اپوزیشن کی نمائندہ مجاھدین خلق کی نئی قیادت کا چناؤ عمل میں آیا ہے۔ تنظیم کی جنرل کانفرنس میں زھراء مریخی کو مجاھدین خلق کی نئی سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 20:08:30
جرمنی کی ایک عدالت نے ایک 22سالہ افغان پناہ گزین نوجوان پر یورپی یونین کے عہدیدار کی بیٹی کی مبینہ عصمت ریزی کے بعد قتل کا الزام عاید کیا ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 20:03:26
افغانستان میں امریکی فوج نے انتہائی توہین آمیز اور شرمناک حرکت کی ہے۔ اب کے اس نے ایک ایسا پمفلٹ تیار کیا ہے جس پر کتے کی تصویر ہے اور اس پر قرآنی آیت لکھی ہوئی ہے ۔اس توہین آمیز پمفلٹ کو امریکی فوج نے شمالی صوبے پروان میں گرا یا ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 19:58:22
شام کے لیے اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسٹیفن دی میستورا نے کہا ہے کہ میں شام میں جاری لڑائی میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان کسی کی ہار یا جیت پر یقین نہیں رکھتا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy