Thu, 07 Sep 2017 19:41:26
5 ستمبر کو کرناٹک کےصدر مقام بنگلور میں سینئر خاتون صحافی گوری لنکیش کو ان کے گھر کے باہر ہی کچھ نامعلوم حملہ آوروں نے گولیوں سے بھونتے ہوئے قتل کرڈالا تھا، جس کے بعد نیشنل میڈیا کے ساتھ ساتھ سوشیل میڈیا میں بھی ہنگامہ مچا ہوا ہے ۔ اس معاملے میں بحث تب مزید بڑھ گئی جب ٹوئیٹر پر کچھ لوگ گوری لنکیش کے قتل کو صحیح ٹہراتے ہوئے اُن کے بارے میں قابل اعتراض اور غیر انسانی لہجوں کا استعمال کیا ۔حیر
View more
Thu, 07 Sep 2017 19:31:15
میانمار میں اپنا سب کچھ لٹا کر بنگلہ دیش میں پناہ لینے والے 20روہنگیا مسلمانوں اور ہندووں نے بتایا کہ ان کے گاؤں میں سب سے پہلے فوجی جوانوں نے اندھا دھند فائرنگ کی،
View more
Thu, 07 Sep 2017 19:26:23
وزیر اعظم نریندر مودی آج میانما دورے کے آخری دن ہندوستان کے آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے مزار پر گئے، 2500سالہ شویداگون پگوڈا کادرشن کرنے پہنچے اور انہوں نے یہاں کالی باڑی مندر میں پوجابھی کی۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 19:22:01
سپریم کورٹ نے ان لیڈران کے خلاف اس کی کاروائی پرمعلومات کاخلاصہ نہیں کرنے کے مرکز کے رخ پرسخت تنقیدکی ہے ، جن کی جائیداد دو انتخابوں کے درمیان 500فیصدتک بڑھ گئی تھی۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 19:17:45
کرناٹک حکومت نے صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کے قتل معاملے کی جانچ کیلئے انسپکٹر جنرل آف پولیس (خفیہ)بی کے سنگھ کی قیادت میں خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی)کی تشکیل کی ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 18:13:49
مینگلور کے جیوتی سرکل پر آج سینکڑوں کی تعداد میں بی جے پی کارکنان جمع ہوئے اور مینگلور چلو پروگرام میں شریک ہوتے ہوئے ریاستی حکومت پر ہر محاذ میں ناکام ہونے کا الزام لگایا۔ بی جے پی لیڈران کے خطاب کے بعد جب کارکنان پولس کی جانب سے لگائی گئی گیٹوں کوپھلانگتے ہوئے نہرو میدان کی طرف جانے کے لئےآگے بڑھنے کی کوشش کی پولس نے لیڈران اور کارکنان کو علامتی طور پر گرفتار کرنا شروع کردیا۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 13:30:24
ضلع اُترکنڑا کے جوئیڈا تعلقہ میں بس اور ماروتی اومنی کے درمیان ہوئے ایک بھیانک سڑک حادثے میں تین نوجوانوں کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جبکہ دیگر دو شدید زخمی ہوگئے۔ مرنے والوں کی شناخت شانور تُکارام ملّا، پرکاش ششی کانت دیسائی اور کیشو کی حیثیت سے کی گئی ہے، جبکہ زخمیوں کی شناخت کریپّا اور شیٹیا وڈّر کی حیثیت سے کی گئی ہے ۔ زخمیوں کو فوری طور پر بیلگام اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 11:49:48
ہندوستان میں بڑھتی ہوئی نفرت ، عدم رواداری اور عدم برداشت کی مسموم فضاؤں نے گزشتہ 3سال کے دوران کئی ادیبوں ، قلم کاروں اور سماجی کارکنوں کی جانیں لی ہیں اور اس پر مرکزی حکومت کی خاموشی نے آگ میں گھی کا کام کیا ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 11:03:48
سوڈان سے تعلق رکھنے والے ایک فوجی نے گذشتہ برس عرب اتحادی فوج کے تحت یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کی لڑائی میں حصہ لیا مگر وہ اس میں جام شہادت نوش کرگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy