Wed, 06 Sep 2017 22:07:12
سینئر کنڑ صحافی و سماجی جہد کار گوری لنکیش کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر بی جناردھن پجاری نے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا کہ تفصیلی جانچ کیلئے اس معاملہ کو سی بی آئی کے حوالے کیا جائے ۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:58:39
معروف صحافی اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے معروف کارکن گوری لنکیش کے بہیمانہ قتل کی جانچ کیلئے انسپکٹر جنرل آ ف پولیس کی قیادت میں ایک خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:49:48
جیل میں بندسچاسوداسربراہ گررمیت رام رہیم سنگھ کی قریبی ہنی پریت اورآدتیہ انساں اب بھی پولیس کی گرفت سے باہرہیں۔پولیس نے بدھ کو کہا کہ یہ ممبئی اور نیپال کے آس پاس کے علاقے میں بھگوڑوں کی تلاش میں چھاپہ ماری کررہی ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:43:54
سینئرجرنلسٹ گوری لنکیش کو کل بنگلورکے راجیشور نگر میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار دی۔اس قتل کے خلاف آج دہلی پریس کلب کے باہراحتجاجی مظاہرے ہوئے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:35:49
دوکلام تنازع چاہے ختم ہوگیاہو لیکن خطرے کا امکان ختم نہیں ہوا ہے۔ اس کااندازہ آرمی چیف وپن راوت کے آج کے بیان سے لگایاجاسکتاہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:31:40
بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی حکومت پر بی جے پی کے صدر امت شاہ کو پروگرام کے لئے جگہ نہ دینے کاالزام لگایاہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:27:08
مہاراشٹر میں ہوئے ایک دہشت گردانہ واقعہ بنام اورنگ آباد اسلحہ ضبطی معاملے میں دو مسلم نوجوانوں کو خصوصی مکوکا عدالت کی جانب سے دی گی سال کی سزا کے خلاف اور انہیں ضمانت پر رہا کیئے جانے والے معاملے میں آج ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے سماعت کرنے سے معذرت کرلی اور فریقین کو حکم دیا
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:20:24
جمعیۃ علما ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے بنگلور میں معروف خاتون صحافی گوری لنکیش کے بہیمانہ قتل پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے قاتلوں کی گرفتاری عمل میں لانے اور انہیں کیفر کردار تک پہنچانے کامطالبہ کیا ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 21:16:29
میڈیکل داخلے کیلئے ہونے والی نیٹ کے خلاف آوازاٹھانے والی17سالہ دلت طالبہ ایس انیتا کی خودکشی کے معاملے میں داخل درخواست پرجلدسماعت سے انکار کر دیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy