Wed, 06 Sep 2017 10:19:28
بروہت بنگلورو مہانگر پالیکے(بی بی ایم پی) کے 198وارڈوں میں سے101میں اندرا کینٹینوں کو شروع کیاگیاہے۔جہاں پر 5؍روپئے میں ناشتہ اور دس دس روپئے میں دوپہر اور رات کا کھانا فراہم کئے جانے کا ریاستی حکومت نے اعلان کیاہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 00:32:34
بنگلور کیسینئر اور معروف کنڑا صحافی اور سمارجی کارکن گوری لنکیش کا آج اُن کے مکان میں سنسنی خیز طریقے سے قتل کردیا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ ان پر جملہ سات رائونڈ گولیاں چلائی گئیں، جن میں تین گولیاں اُن کو لگیں، ان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 22:03:43
انڈونیشیا کی وزیر خارجہ رٹنو مارسوڈی برما کی لیڈر آنگ سان سوچی اور ملک کے فوجی کمانڈر اور قومی سلامتی کے مشیر کیساتھ ملاقاتوں اور راکھین ریاست میں جاری بحران پر گفتگو کے لیے میانمار پہنچ گئی ہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:58:56
ترکی کے حکام نے جرمن چانسلر انجلا مرکل اور اُن کے انتخابی حریف مارٹن شلز کی جانب سے ترکی پر کی جانے والی تنقید پر غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:51:08
ایران نے اس مرتبہ حج کے تمام امور بطریق احسن انجام پانے پر سعودی عرب کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ اس سے دونوں علاقائی حریفوں کے درمیان مذاکرات کی راہ ہموار ہوگی۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:48:17
سری لنکا بحریہ نے اپنے سمندری علاقے میں غیر قانونی طور پر مبینہ طور پر ماہی گیری کے معاملے میں گرفتارکئے گئے 80ہندوستانی ماہی گیروں کو رہاکیا ہے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:45:20
تامل ناڈو اسمبلی میں فلورٹیسٹ کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے مطالبے کے درمیان ریاست میں حکمراں پارٹی کے 111ایم ایل اے نے آج یہاں وزیراعلی پلانیسامی کی طرف سے بلائی گئی میٹنگ میں شامل ہوئے۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:42:17
سابق بی جے پی وزیر مایا کوڈنانی نے ایس ائی ٹی کی خصوصی عدالت کو یہ بتانے کیلئے کچھ دنوں کی مہلت مانگی کہ پارٹی صدر امت شاہ ان کے حق میں گواہی دینے کیلئے حاضر ہوں گے یانہیں۔
View more
Tue, 05 Sep 2017 21:37:16
روہنگیا مسلمانوں پر جارے مظالم اور تشدد تمام حدود کو تجاوز کرچکے ہیں،عالمی میڈیا کے توسط سے جو خبر یں آرہی ہیں اس سے ایسالگتاہے کہ یہ انسانی تاریخ کا بدترین بحران ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy