Wed, 06 Sep 2017 20:49:51
دی ایڈٹرس گلڈ آف انڈیا نے سینئر صحافی گوری نلکیش کے قتل کی آج سخت مذمت کی اور اس واقعہ کی عدالتی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 20:45:38
بہارکے گیاضلع کی ایک عدالت مشہورآدتیہ سچدیوا کے قتل کیس میں مجرم ٹھہرائے گئے 4لوگوں کوآج سزاسنادی گئی ۔راکی یادو سمیت تین کوعمر قید اورچوتھے مجرم کو پانچ سال قیدکی سزا سنائی گئی ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 12:27:32
حضرت ڈاکٹر علی ملپا صاحب ؒ کی وفات نہ صرف اہل نوائط و اہل بھٹکل کیلئے ایک بڑا حادثہ ہے بلکہ ریاست و ملک کیلئے بھی ایک عظیم سانحہ ہے اسلئے کہ حضرت موصوف ؒ ایک اللہ والی ہستی تھے
View more
Wed, 06 Sep 2017 11:44:03
سینئر صحافی اور مشہور مصنف گوری لنکیش کے سفاکانہ قتل کی پاپولر فرنٹ آف انڈیا نے سخت مذمت کی ہے۔پی ایف آئی کے جنوبی کینر اضلع صدر نوازالال کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مصنف اور مفکر ڈاکٹر ایم ایم کلبرگی کے قتل کو دوسال گزرنے کے باوجودسازش رچنے والوں کاا بھی تک پتہ نہیں چلا ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 11:38:10
شمالی کینرا کے ایم پی اننت کمار ہیگڈے کو مودی سرکار میں وزارت کا قلمدان دئے جانے پر انڈین میڈیکل ایسو سی ایشن کی جانب سے سخت اعتراض ظاہر کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 06 Sep 2017 11:20:17
ریاستی وزیر شہری ترقیات و حج جناب آرروشن بیگ نے راجدھانی دہلی میں مرکزی وزیر اقلیتی امور مختار عباس نقوی سے ملاقات کی اور مرکزی کابینہ وزیر کا درجہ ملنے پر انہیں مبارکباد پیش کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy