Thu, 07 Sep 2017 21:47:06
کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی آج دوسرے دن بھی دہلی میں بہار کے اراکین اسمبلی سے مل رہے ہیں، لیکن پٹنہ میں ریاستی کانگریس کے صدر اشوک چودھری آل انڈیاکانگریس کمیٹی کے رہنماؤں پر پورے تقسیم کی کہانی کی آڑ میں ان کودورکی سازش سے پریشان ہیں۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:42:37
تریپورہ کے ڈھلای ضلع کے کمال پور سب ڈویژن سے اپوزیشن کانگریس کے ایک سابق ممبر اسمبلی منوج کانتی دیوبی جے پی کے ریاستی صدر سیلی دیو کی موجودگی میں پارٹی میں شامل ہوگئے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:39:44
جے ایل ایل ایف کے سربراہ یاسین ملک آج گرفتار کرلیے گئے جبکہ حریت کے رہنما میرواعظ عمر فاروق کونظربندکردیاگیاہے۔یہ کارروائی علیحدگی پسندوں کی طرف سے پیش کی گئی تھی۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:29:33
نڈر اور بے باک خاتون صحافی گوری لنکیش کا بہیمانہ قتل کسی بھی ملک کے لئے بے حد شرمناک اور افسوسناک ہے۔ اس واردات کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:23:51
جنتادل راشٹر وادی نے روہنگیا مسلمانوں کو قتل عام پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ابھی بھی ہندوستان کی 25 کروڑ سے زائد آبادی متحد نہیں ہوئی تو لگ بھگ یہی صور ت حال ہندوستانی مسلمانوں کی ہونے والی ہے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:19:10
پاکستانی فوج کے سربراہ قمرجاویدباجوہ نے کہاکہ پاکستان کوبدنام کرنے کی بجائے بھارت کو کشمیر کے مسئلے کو سیاسی اور سفارتی ذرائع کے ذریعے حل کرناچاہئے۔
View more
Thu, 07 Sep 2017 21:06:09
جنوبی کوریائی مظاہرین اور پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں میں درجنوں افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ یہ جھڑپیں سیونگجُؤ ((Seongjuنامی ٹاؤن کی اُس سڑک پر ہوئیں، جو اُس مقام کی طرف جاتی ہے جہاں امریکی تھاڈ میزائل نصب ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy