Wed, 19 Jul 2017 11:31:37
حکومت ہند نے پاک مقبوضہ کشمیر (پی او کے)کے لیے اپنی ویزاپالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے وہاں کے شہریوں کو علاج کے لیے حکومت پاکستان کی سفارش کے بغیر ہی ویزا دینے کافیصلہ کیاہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 11:27:49
مدھیہ پردیش حکومت نے منگل کو مانسون اجلاس کے دوسرے دن اسمبلی میں کہا کہ مندسور میں تشدد کے پیچھے افیون کے اسمگلروں کا ہاتھ تھا۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 11:23:50
پاکستان کی جانب سے فائرنگ کے دوران بالاکوٹ سیکٹر میں ایک بڑا حادثہ ٹل گیا جب اسکول کی ایک وین سرحد پار سے جاری فائرنگ کی زد میں آ گئی۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 11:19:10
اڑیسہ کے وزیراعلیٰ نوین پٹنائک نے اعلان کیا کہ ان کی پارٹی نائب صدر انتخابات میں حزب اختلاف کے امیدوارگوپال کرشن گاندھی کی حمایت کرے گی۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 11:13:34
ہری دوار کے بیراگی کیمپ علاقے میں آج ایک پائپ نما مشتبہ چیز ملنے سے میلے علاقے میں کھلبلی مچ گئی۔بم ڈسپوزل اسکواڈنے موقع پر پہنچ کر مشتبہ چیز کودھماکہ خیز مواد کی مدد سے تباہ کر دیا۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 11:05:49
پنجاب میں ’’جنگل راج‘‘قائم ہو گیا ہے کیونکہ کانگریس کے زیر قیادت حکومت میں یہاں لاء اینڈآرڈرکی صورتحال خراب ہوئی ہے۔یہ الزام آج اپوزیشن پارٹی آپ نے لگایا اور اس کے لئے لدھیانہ میں پادری کے قتل کی مثال دی۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 11:01:58
جموں وکشمیر کے راجوری ضلع کے نوشیرا سیکٹر میں پاکستانی فوج کی جانب سے مارٹر گولے بڑے پیمانے پر داغے جانے کی وجہ ایک سرکاری ہائی اسکول کے تقریباََ 50طالب علم پھنس گئے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 10:55:43
یوپی کے سہارنپور میں دلت مخالف تشدد کولے کراپنی بات جلد ختم کرنے کے لیے کہے جانے سے ناراض بی ایس پی سربراہ مایاوتی نے راجیہ سبھا کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیاہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 10:47:31
حکومت نے آج بتایاکہ اس سال ابھی تک 600لوگوں کی سوائن فلو سے موت ہوئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباََدوگنی ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy