Thu, 20 Jul 2017 11:18:07
سیڑم پولیس نے ایک ہی خاندان کے تین افراد کا قتل کرنے والے پانچ ملزین کو گرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ یہ قتل 17جولائی کو سیڑم کے موضع مگنور کی اراضی کے تنازعہ کے ضمن میں ہوئے تھے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 11:13:13
این ڈی اے حکومت کو حمایت دینے والی پارٹی سوابھیمان پارٹی کے رکن راجو شیٹی نے مدھیہ پردیش کے مندسور میں گزشتہ دنوں کسانوں پر ہوئی فائرنگ کا مسئلہ اٹھاتے ہوئے اپنی ہی حکومت پرنشانہ لگایا۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 10:47:47
پیر کو ہوئے صدارتی انتخابات کی ووٹوں کی گنتی کل ہوگی اور نئے صدر کے نام کا اعلان شام پانچ بجے تک ہونے کی توقع ہے۔الیکشن افسر اور لوک سبھا کے سیکرٹری جنرل انوپ مشرا کے مطابق ووٹوں کی گنتی صبح 11بجے شروع ہوگی۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 10:39:24
مرکزی حکومت نے جموں کشمیر میں قانون و انتظام کی حالت میں گزشتہ ایک سال میں کافی بہتری آنے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد سے دور رہ کر آئین کے دائرے میں کام کرنے والی تمام تنظیموں سے وہ بات چیت کے لیے تیار ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 10:34:36
اترپردیش عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کے’ فی ہزار لوگوں پر ایک ڈاکٹر‘کے معیار کو پورا نہیں کرتا ہے۔ریاست میں فی ہزارلوگوں پربمشکل 0.63سرکاری اور نجی ڈاکٹر ہیں ۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 03:18:45
مالیگاوں بلاسٹ معاملہ میں کرنل پروہت کی ضمانت عرضداشت پر سپریم کورٹ میں سماعت ٹل گئی ہے، اس بات کی اطلاع جمعیتہ العلماء مہاراشٹرا نے دی ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 19:23:54
توحید گرلز پی یو کالج اور توحید ویمنس کالج آف کامرس کی اسٹوڈنٹس کاونسل کے لئے انتخابات منعقد ہوئے اور 18جولائی کو منتخب طلبہ کی حلف برداری کی تقریب کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد کی گئی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy