Thu, 20 Jul 2017 17:45:10
ملک کے صدارتی انتخابات میں این ڈی اے کے رام ناتھ كووند نے 3.34لاکھ ووٹوں سے انتخابات میں شاندار کامیابی حاصل کرلی ہے اور اب وہ ملک کے 14 ویں صدر ہوں گے۔ جمعرات کی صبح 11 بجے سے پارلیمنٹ ہاؤس میں چل رہی ووٹوں کی گنتی میں انہیں 65 فیصد سے زائد ووٹ ملے ہیں.
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:59:29
ٹیم انڈیا کے نومنتخب کوچ روی شاستری نے انیل کمبلے کی الوداعی کے بعد انہیں کوچ مقرر کئے جانے کو لے کر پیداہوئے حالات کے بارے میں کچھ بھی کہنے سے انکار کر دیا ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:56:03
اعتماد سے لبریز ہندوستانی ٹیم آئی سی سی خواتین ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں جمعرات کو آسٹریلیا کے خلاف اترے گی تو اس کے ارادے 6 بار کی چمپئن کو شکست دے کر خطاب کی جانب اگلا قدم رکھنے کا ہو گا ۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:52:06
ٹیم انڈیا کے نومنتخب کوچ روی شاستری نے کہا ہے کہ اگر مفادات کے تصاد م کا مسئلہ آڑے نہیں آتا ہے، تو وہ بلے بازی کے مشیر کے طور پر ماسٹر بلاسٹر سچن تندولکر کی خدمات چاہتے ہیں ۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:47:22
کرکٹ کو عام طور پر بلے بازوں کھیل ہی سمجھا جاتا ہے۔گیند بازوں کی عام طور پر شکایت یہی ہوتی ہے کہ اس کھیل سے منسلک زیادہ تر قوانین بلے بازوں کو ذہن میں رکھ کر ہی بنائے گئے ہیں اور اس میں گیند بازوں کے لیے کافی کم گنجائش چھوڑی گئی ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:43:05
ٹیم انڈیا کے تیزگیندباز محمد سمیع اپنی بیٹی کی دوسری سالگرہ کے جشن کے موقع کی اپنی بیوی کی تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے کے بعد ایک بار پھر ٹرول کا شکار ہو گئے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:32:36
جرمنی کی ایک عدالت نے ایک شامی باشندے کو تین برس کی سزائے قید سنا دی ہے۔ اس پر الزام ثابت ہو گیا تھا کہ وہ ایک غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کارکن تھا۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 16:29:02
فرانسیسی فوج کے چیف آف جنرل سٹاف پیئر دے ویلیئر مستعفی ہو گئے ہیں۔ ان کے مطابق ان کے استعفے کی وجہ ملکی دفاعی بجٹ میں کٹوتی کا حکومتی منصوبہ ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy