Sat, 22 Jul 2017 13:18:55
علیحدگی پسندوں کی طرف سے بند اور مقامی اقوام متحدہ کے دفتر تک ریلی نکالنے کا اعلان کرنے کے بعد حکام نے آج قانون اور نظام کو برقرار رکھنے کے لئے سری نگر کے کچھ حصوں میں پابندی لگا دیں۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 12:50:30
اروناچل پردیش کے دارالحکومت میں کانگریس کی طرف سے طلب صبح سے شام تک بند کوئی اثر ڈالنے میں ناکام رہے۔دکانیں اور کاروباری ادارے کھلے رہے جبکہ سرکاری دفتر اور بینکوں میں کام کاج معمول پررہا۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 12:45:01
گؤرکشا سے منسلک دہشت گردی پر سیاست کئے جانے پر روک لگانے کا مطالبہ کرتے ہوئے راشٹریہ سویم سیوک سنگھ نے آج کہا کہ وہ گؤرکشاکے نام پر کسی بھی طرح کے تشدد کی حمایت نہیں کرتاہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 12:39:45
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ وہ بابری مسجد زمین تنازعہ معاملے میں الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج دینے والی درخواستوں کوفوری سماعت کے لئے درج کرنے کے معاملے میں فیصلہ لے گا۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 12:10:17
مالیگاؤں ۲۰۰۸ ؍بم دھماکہ معاملہ کے کلیدی ملزم لیفٹیننٹ کرنل پرساد پروہت اور سادھوی پرگیہ سنگھ ٹھاکر کے خلاف جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی جانب سے داخل کردہ عرضداشتوں کی سماعت اب ایک ساتھ کی جائے گی ۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 10:50:15
ریاست میں سنگین خشک سالی کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے حکومت نے اگست کے دوران بادلوں کی تخم ریزی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، یہ بات آج ریاستی وزیر برائے دیہی ترقیات وپنچایت راج ایچ کے پاٹل نے بتائی۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 10:45:18
ریاستی وزیر شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے عازمین حج کو اطلاع دی ہے کہ امسال سفر حج بیت اﷲ کیلئے روانگی سے قبل حج ہاؤز میں بکنگ کے مرحلے میں وہ اپنا سم کارڈ ضرور حاصل کرلیں ۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 10:41:06
ریاستی وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے اعلان کیا کہ حال ہی میں مرکزی حکومت کی طرف سے شہر بنگلور کو اسمارٹ سٹی پراجکٹ کے تحت لایا گیا، خوش قسمتی سے اس پراجکٹ میں شیواجی نگر بھی شامل ہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 10:32:37
شہر کے شیواجی نگر علاقہ میں آنے والے بنڈی موٹھ میں واقع بیف اور مٹن بوٹی مارکیٹ جو جابجا گندگی اور غلاظت کی شکایات کے سبب چند دن قبل برہت بنگلور مہانگرپالیکے کی جانب سے بند کردئے گئے تھے،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy