Sun, 23 Jul 2017 11:19:23
غیرمعینہ ہڑتال کے38ویں دن دارجلنگ کی پہاڑیوں میں گورکھا لینڈحامیوں نے ایک پولیس چوکی کوآگ لگا دی اورپوسٹربانٹے جس میں لکھا تھا کہ مقامی رہنما ایس ایس اہلوالیاگزشتہ چند ماہ سے پہاڑوں میں نہیں نظر آئے ہیں۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 11:11:17
بی جے پی صدر امت شاہ کے ساتھ میٹنگ کے دوران بی جے پی کے اجمیر سے ممبر پارلیمنٹ ساورلال جاٹ بیہوش ہو گئے ہیں۔میٹنگ میں وزیراعلیٰ وسندھرا راجے، بی جے پی ریاستی صدر اشوک پرنامی بھی موجودتھے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 11:01:16
نریندرمودی حکومت نے یکم مئی سے ملک بھر میں وی آئی پی کلچر ختم کرنے فیصلہ کیاتھا۔لیکن اس دوران اترپردیش کی یوگی حکومت ریاست میں وی آئی پی کلچر کو مکمل طور ختم کرتی نہیں نظر آ رہی ہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 10:48:07
سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر اوما شنکر چودھری آج پارٹی کی میٹنگ کے دوران بیمار ہو گئے، ہسپتال لے جاتے وقت راستے میں ان کا انتقال ہو گیا۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 10:39:51
کانگریس رکن اسمبلی ایم ونسنٹ کو عصمت دری کے الزام میں آج گرفتارکرلیاگیا۔ان کے خلاف ایک خاتون نے شکایت درج کرائی تھی۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 10:28:09
بیوروکریسی میں وسیع سطح پر ایڈجسٹمنٹ کے تحت35آئی اے ایس افسران کومرکزی سرکارکے مختلف محکموں میں سیکرٹریوں اورایڈیشنل سیکرٹریوں کے طورپرمقررکیاگیاہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 04:49:00
انکولہ تعلقہ کے ہالولّی دیہات میں سڑکوں کی حالت اتنی خراب ہوگئی ہے کہ موٹر گاڑیوں کی آمد ورفت میں ہر وقت حادثے کا خطرہ بنا رہتاہے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 16:33:16
اطلاعات کے مطابق وائٹ ہاؤس کے پریس سیکریٹری شان سپائسر انتظامی تبدیلی پر احتجاجاً اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔نیو یارک ٹائمز کی خبر کے مطابق شان سپائسر صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کی جانے والی کمیونی کیشنز ڈائریکٹرکی تقرری سے خوش نہیں تھے۔
View more
Sat, 22 Jul 2017 16:25:00
گزشتہ برس ایک جرمن ٹین ایجر لڑکی قبول اسلام کے بعد اپنے گھر سے فرار ہو گئی تھی۔ اس لڑکی کی موجودگی کی اطلاع موصل پرقبضے کے بعد سامنے آئی تھی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy