Sun, 23 Jul 2017 15:30:41
ضلع بڈگام کے بیروہ میں فوج کی فائرنگ سے ایک 25 سالہ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف اتوار کو مسلسل دوسرے دن بھی مکمل ہڑتال کی گئی ۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 14:09:08
ضلع اُترکنڑا کے انکولہ میں دو لاریوں کے درمیان ہوئی بھیانک ٹکر میں ایک لاری ڈرائیور کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جبکہ دوسرا لاری ڈرائیور شدید زخمی ہوگیا۔ حادثہ آج اتوار صبح انکولہ کے سونکاسال نیشنل ہائی وے 63 پر پیش آیا۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 14:01:07
ٹینکر اور بائک کے درمیان ہوئی ٹکر میں بائک سوار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، حادثہ یہاں سے قریب ۳۰ کلو میٹر ہوناور تعلقہ کے کاسرکوڈ میں آج اتوار صبح پیش آیا۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 13:35:28
ریلوے پٹری پر پتھر رکھتے ہوئے ٹرین کی آمد و رفت میں رکاوٹیں پیدا کرنے کا واقعہ یہاں سامنے آنے کے بعد خبر ملی ہے کہ ریلوے افسران نے نیلے کیری سرکاری پی یو کالج کے طلبہ سے اس معاملے میں پوچھ تاچھ کی ہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 13:29:07
مرڈیشور پولیس اسٹیشن میں درج شکایت کے مطابق ہریش مادیو نائک پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ مسلسل چھیڑ چھاڑکرتے ہوئے اسے اپنے ساتھ شادی پر اکسانے کی کوشش کررہا ہے اور لڑکی کی ماں پر بھی اس کی شادی کروانے پر دباؤ بنانے لگا ہے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 13:22:28
پڑوسی تعلقہ ہوناور کے کٹگیری گھاٹ پر ایک بس بے قابو ہوکر کھائی میں گرگئی، جس کے نتیجے میں بس پر سوار 25 سے زائد مسافر زخمی ہوگئے۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 13:21:10
دو دن پہلے مبینہ طور پر پولیس سب انسپکٹر کو اپنی کار کے نچے کچل کر ہلاک کرنے کی کوشش کرنے والی مجرموں کی ٹولی میں سے2 ملزمین پولیس کے ہتّھے چڑھ گئے ہیں۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 12:47:16
کرناٹک میں سیاسی و سماجی اعتبار سے طاقتور لنگایت طبقہ کے تقریباً دو لاکھ افراد آج یہاں سڑکوں پر نکل آئے اور لنگایت برادری کو ہندو دھرم سے غیرمربوط کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ لنگایت، ہندو دھرم سے الگ ایک آزاد مذہب ہے ۔
View more
Sun, 23 Jul 2017 12:37:27
مہاراشٹر سماجوادی پارٹی لیڈر ور کن اسمبلی ابوعاصم اعظمی نے راجیہ سبھا رکن پارلیمان امر سنگھ کو قانونی نوٹس بھیج کر اس بیان کو واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے جس میں امر سنگھ نے ایک نجی چینل کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں ابوعاصم اعظمی کو مافیا سرغنہ داؤد ابراہیم کا دست راست بتایا تھا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy