Mon, 24 Jul 2017 12:21:22
جموں وکشمیرکی وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے امریکہ، چین یا کسی بھی دوسرے ملک سے کشمیر مسئلے کو لے کر ثالثی کرانے سے متعلق تجاویزکومستردکرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کومسئلے کاحل کرنا ہو گا۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 12:03:31
عراق میں لاپتہ39ہندوستانیوں پر آج تک کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد اٹھے سوالوں پر نئی دہلی عراقی سفارت خانے نے ردعمل ظاہر کیاہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 12:00:39
بی جے پی بہار میں تیجسوی یادوکے استعفیٰ کولے کر سیاست گرم کرنے کی کوشش میں ہے ۔اب جب کہ اتحادبرقراررہنے کاامکان ہے توبی جے پی کی بے چینی فطری ہے۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 11:47:13
راجیہ سبھا سے استعفیٰ کے بعد مایاوتی نے آگے کی حکمت عملی بنانے کا کام شروع کر دیاہے۔اسی سلسلے میں مایاوتی نے آج دہلی میں پارٹی کے سینئر رہنماؤں کی میٹنگ بلائی تھی۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 11:35:53
مغربی بنگال میں حکمراں ترنمول کانگریس کے جنرل سکریٹری پارتھا چٹرجی نے پارٹی صدراوروزیراعلیٰ ممتابنرجی کے خلاف تیکھے تبصرہ کرنے والی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)پر جم کر نشانہ لگایا۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 11:30:55
فروغ انسانی وسائل کے مرکزی وزیرپرکاش جاوڑیکرنے کہاہے کہ نیٹ کے لیے مقامی زبان پر انگریزی زبان کے سوالنامہ کاصرف ترجمہ بھرہوگا۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 11:00:02
وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج یہاں کہاکہ پرامن ماحول میں بگاڑ پیدا کرنے والی طاقتوں کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ انہوں نے کہاکہ فرقہ پرست طاقتیں کتنی ہی طاقتور کیوں نہ ہوں انہیں بغیرکسی جھجک کے ختم کیا جائے گا۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 10:49:06
دریائے کرشنا میں تیزی سے پانی کے بہاؤکے پیش نظر بھاری مقدار میں پانی کو چھوڑنے کا امکان ہے جس کو دیکھتے ہوئے حکام نے دریا کے کنارے رہنے والوں کو خبردار کیا کہ وہ محفوظ مقامات پر منتقل ہوجائیں۔
View more
Mon, 24 Jul 2017 10:34:06
بنگلوروشہر کے کرناٹک فلم چیمبرس اور جیون بیما بلڈنگ کے درمیان اسٹیل فلائی اوور کی تعمیر کے خلاف مقامی لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے حکومت سے اپیل کی کہ اس منصوبہ کو فوراً رد کرے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy