Thu, 20 Jul 2017 15:50:12
روس کو گرین پیس کے جہاز آرکٹک سن رائز پر زبردستی قبضے کے جرم میں ہالینڈ کو تقریباً ساڑھ پانچ ملین یورو کا جرمانہ ادا کرنا ہو گا۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 15:40:50
یروشلم میں ٹیمپل ماؤنٹ یا بیت المقدس کے علاقے میں تازہ ہنگامہ آرائی کے دوران چودہ فلسطینیوں اور دو اسرائیلی پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 15:35:14
تھائی لینڈ کی ایک عدالت نے درجنوں افراد کو انسانی اسمگلنگ کے جرم کا قصور وار قرار دے دیا ہے۔ روہنگیا اور بنگلہ دیشی افراد کی اسمگلنگ کے اس معاملے میں ایک سینیئر فوجی جنرل اور سرکاری اہلکاروں کے نام بھی شامل ہیں۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 15:15:18
ریاست جھارکھنڈ کے دھنباد گاؤں میں ایک ہجوم نے دماغی طور پر معذور افروز کو مبینہ طور پر گائے چوری کرنے کے الزام میں بے رحمی کے ساتھ زدکوب کرنے کی واردات پیش آئی ہے بتایا گیا ہے کہ ایک ہجوم نے اس معذور نوجوان کو درخت سے باندھ کر اُس کی بری طرح پیٹائی کی ہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 12:28:36
رواں تعلیمی سال کے دوران سرکاری اور امدادی میڈیکل ،انجینئرنگ، ڈگری اور پالی ٹکنک کالجوں میں داخلہ حاصل کرنے والے تمام طبقات کے طلباء جن کے کنبہ کی سالانہ آمدنی ڈھائی لاکھ روپئے سے کم ہے ایسے تمام طلباء کو حکومت کرناٹک کی جانب سے مفت لیپ ٹاپ فراہم کرنے کا ریاستی کابینہ نے آج فیصلہ کیاہے۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 12:08:47
بھیڑکے تشددکے سوال پر بدھ کوراجیہ سبھا میں جم کر ہنگامہ ہوا۔اپوزیشن نے ایسے جرائم میں شامل قصورواروں کے خلاف ایک نیا قانون بنانے کامطالبہ کیا لیکن حکومت نے یہ مطالبہ مسترد کر دیا۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 12:03:38
جموں وکشمیرسے8000لوگ سالانہ حج کے سفر کے لیے اس سال سعودی عرب جائیں گے اور مسافروں کا پہلا دستہ اگلے ہفتے یہاں سے روانہ ہوگا۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 11:58:51
نیشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر بھیم سنگھ نے ہندستان کے وزیراعظم نریندرمودی کو تحریر کردہ ایک خط میں ان سے درخواست کی ہے کہ جموں وکشمیر میں سرگرم تمام سیاسی پارٹیوں کے نمائندوں کی میٹنگ بلائی جائے ۔
View more
Thu, 20 Jul 2017 11:51:22
سماج وادی پارٹی کے لیڈر نریش اگروال کے ہندو دیوی دیوتاؤں کے سلسلے میں دیے گئے متنازعہ بیان سے راجیہ سبھا میں جم کرہنگامہ ہوا۔ہنگامہ اتنابڑھاکہ ان کے تبصرے کو کاروائی سے ہٹا دیاگیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy