Wed, 19 Jul 2017 16:28:35
اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ جنگ سے تباہ حال ملک افغانستان کے لوگ بدستور مہلک تنازع سے متاثر ہو رہے ہیں اور یہ سال بھی ان کے لیے بدترین شہری ہلاکتوں کا سال ثابت ہوا ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 16:25:08
واشنگٹن میں، انفارمیشن ٹیکنالوجی کی معروف کمپنی مائیکروسافٹ کی تین روزہ بین الااقوامی پارٹنرشپ کانفرنس ختم ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 16:22:01
افغان سکیورٹی فورسز نے، جنھیں امریکی فوجی مشیروں اور فضائی کارروائی کی صورت میں مدد حاصل ہے، حکمت عملی کے حامل جنوبی ضلعے سے باغیوں کا صفایا کر دیا ہے، جہاں نو ماہ تک طالبان نے قبضہ جمائے رکھا۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 16:07:06
وادی نیلم میں حکام کا کہنا ہے کہ اتوار کے روز ہندوستانی فوج کی طرف سے پاکستان آرمی کی ایک گاڑی کو نشانہ بنانے کے بعد وادی نیلم میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 15:53:11
عدالتِ عظمیٰ نے وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کی رپورٹ پر سماعت بدھ تک ملتوی کردی ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 15:31:04
ایران کے سابق وزیرِ انٹیلی جنس علی فلاحیان کا کہنا ہے کہ ان کے ملک میں سکیورٹی ادارے معلومات جمع کرنے کے واسطے اپنے ایجنٹوں کو صحافی یا تاجر کے روپ میں بیرون ملک بھیجتے ہیں۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 14:29:13
قریبی علاقہ پُتور نیشنل ہائی وے پر ایک پارک کی ہوئی لاری سے دوسری لاری نے تیز رفتاری کے ساتھ ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ مرنے والے کی شناخت محمد الیاس کی حیثیت سے کی گئی ہے جو ٹکر مارنے والی لاری میں کلینر کی حیثیت سے کام کرتا تھا۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 14:03:51
ضلع کے اُدیاور تعلقہ کے گڈینگڈی کے قریب ایک ستر سالہ بزرگ شخص کی لاش قریبی کنویں میں تیرتی ہوئی پائی گئی،جس کے تعلق سے بتایا جارہا ہے کہ اس نے کنویں میں کود کر خودکشی کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy