Wed, 19 Jul 2017 13:13:41
نیشنل ہائی وے کے کنارے پارک کیے گئے ایک ٹرک سے ترکاریوں سے بھری لاری ٹکرانے کے نتیجے میں ایک شخص کی موت واقع ہوگئی ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 13:01:10
نائب صدرجمہوریہ کے عہدہ کیلئے اپوزیشن کے امیدوار گوپال کرشن گاندھی نے ممبئی دھماکوں کے مجرم یعقوب میمن کو پھانسی کے پھندہ سے بچانے کے لئے اپنی کوششوں کو حق بجانب قرار دیتے ہوئے کہا کہ سزائے موت دراصل غلط اور قرون وسطیٰ کے دور کا طریقہ کار ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:54:02
کسانوں کے مسائل اور چند دیگر اہم موضوعات پر اپوزیشن کے زبردست شو ر شرابے کی وجہ سے آج کوئی کام نہیں ہوپایا اور ایک بار کے التوا کے بعد لوک سبھا کی کارروائی کل تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:48:06
یمن میں فوجی ذرائع نے ’العربیہ‘نیوز چینل کو باور کرایا ہے کہ المخا کے محاذ پر عرب اتحادی افواج کی معاونت سے سرکاری فوج اور عوامی مزاحمت کاروں کے تابڑ توڑ حملوں کے بعد حوثی باغیوں بڑی حد تک ڈھیر ہو چکے ہیں۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:43:06
میڈرڈ انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں مختصر فلموں کے زمرے میں بہترین ہدایت کاری کا ایوارڈ سعودی خاتون ہدایت کار ریم البیات نے اپنے نام کر لیا۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:33:10
اقوام متحدہ کے سفیر نے کہا کہ انتہا پسند تنظیم داعش کی جانب سے کیے جانے والے تمام جرائم کے ریکارڈ کو مستقبل میں ممکنہ طور پر مقدمے چلانے کے لیے ثبوت کے طور پر لازماً محفوظ کیا جانا چاہیے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:26:17
جولائی 15کے روز انڈین کرکٹر محمد شامی کے ساتھ ان کے گھر کے سامنے ہاتھا پائی کرنے والے تین لوگوں کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:18:51
العربیہ نیوز چینل کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصی کے ایک دروازے بابِ اسباط پر نمازیوں اور قابض اسرائیلی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں کے دوران پانچ فلسطینی زخمی ہو گئے ہیں ۔
View more
Wed, 19 Jul 2017 12:11:55
سازشوں اور دولت مندی کا دارالحکومت!جی ہاں امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے قطر کے دارالحکومت دوحہ کی فضاؤں کا وصف اس عبارت کے ساتھ بیان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy