Thu, 29 Jun 2017 11:54:29
ایک سیشن عدالت نے کہا کہ شراب پی کر گاڑی چلانے والے خود کش حملہ آور سے کم نہیں ہیں۔کورٹ نے کسی طرح کی نرمی دکھانے سے انکار کرتے ہوئے ایسے ہی ایک اورملزم کی پانچ دن جیل کی سزا کو برقرار رکھا۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:48:58
ہریانہ میں فرید آباد ضلع کے بلبھ گڑھ علاقے میں جنید نامی مسلم نوجوان کو پیٹ پیٹ کر قتل کرنے کے معاملے میں بدھ کومزید چار ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔اس معاملے میں 10-15لڑکوں سے پوچھ گچھ کی گئی تھی۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:31:34
ٹیکس دہندگان کو اب اپنے پین کارڈ کے ساتھ آدھار نمبر کو لنک کرنا ہوگا۔مرکزی حکومت نے یکم جولائی سے ٹیکس دہندگان کو اپنے پین کارڈ (مقام اکاؤنٹ نمبر)کے ساتھ آدھار نمبر جوڑنا لازمی کر دیا ہے۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:27:52
تقریبا ڈیڑھ سال بہار میں مہاگٹھ بندھن کی حکومت چلنے کے بعد اب پارٹیوں میں تکرار کھل کر سامنے آ گئی ہے۔جے ڈی یو اور آر جے ڈی کے لیڈران کے تازہ بیان اتحاد کی صورت حال پر شک کھڑا کر رہے ہیں۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:18:14
ہریانہ حکومت کی ایک میگزین میں شائع تصویر کے ساتھ لگے کیپشن میں پردہ کو ریاست کی شناخت بتایا گیا ہے، جس سے ایک تنازعہ پیدا ہو گیا ہے۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:12:21
آرمی چیف جنرل بپن راوت نے بھی پاکستان کو سخت پیغام دیا ہے، انہوں نے کہا کہ ہندوستان کے پاس پاکستان کو سبق سکھانے کے لئے سرجیکل اسٹرائیک سے الگ بھی بہت سے طریقے ہیں۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:08:24
جھارکھنڈ کے وزیروں کا ایک گروپ ہندوستانی مینجمنٹ انسٹی ٹیوٹ احمد آباد میں انتظامیہ اور قیادت کا سبق پڑھ رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اس سے انہیں انتخاب سے قبل کئے وعدوں کو پورا کرنے میں مدد ملے گی۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 11:02:20
اتر پردیش کے سابق کابینہ وزیر اور سماج وادی پارٹی لیڈر اعظم خاں فوج پر انتہائی قابل اعتراض بیان دے کر پھنس گئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جوانوں کو خواتین نے مارا ہے۔
View more
Thu, 29 Jun 2017 10:55:06
دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے)30جون کو نئی ہاؤسنگ اسکیم لانچ کرنے جا رہی ہے۔اس اسکیم کے لئے تمام ضروری اقدامات کو مکمل کر لیا گیا ہے اور اس مہینے کے آخر تک نئی اسکیم کو لانچ کر دی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy