Wed, 28 Jun 2017 11:14:19
اترپردیش کے بریلی ضلع میں چھیڑخانی کی مخالفت کرنے پر ایک نوجوان کے ذریعہ ایک طالبہ کو مبینہ طور پر جلا کر مار ڈالنے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 10:58:44
چارواک سوشیل اینڈ کلچرل ٹرسٹ کے زیر اہتمام کلامندر میسورو کے مانیانگلا ہال میں 145Food Habits and Freedom of Expression146 کے عنوان سے جو سیمینار منعقد کیا گیا تھااس کے دوران اسٹیج پر بیف کھانے اور کھلانے کی وجہ سے ہندتووادی تنظیموں کی طرف سے اعتراضات اور مذمت کے ساتھ ایک نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔
View more
Wed, 28 Jun 2017 10:49:55
سورتکل بیچ پر سیر کے لئے آنے والے دو نوجوان اس وقت مصیبت میں گھر گئے جب سیلفی لینے کے جنون میں وہ سمندر میں غرقاب ہونے کے قریب پہنچ گئے۔ان میں سے ایک تیرتے ہوئے کنارے پہنچ گیا تو دوسرے کو ماہر تیراکوں کی مدد سے بچا لیا گیا۔
View more
Tue, 27 Jun 2017 19:01:24
عمرہ کرکے دمام جانے کے دوران ریاض کے قریب پیش آئے ایک سڑک حادثے میں بھٹکل کی ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی تھی اور اُسے الگوئیا اسپتال میں داخل کیا گیا تھا، خبر ملی ہے کہ وہ آج زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسی ہیں، انا للہ و اناالیہ راجعون۔
View more
Tue, 27 Jun 2017 13:39:31
پیجاور مٹھ کے سری وشواتیرتھ سوامی کی جانب سے سری کرشنا مٹھ اڈپی میں کچھ دن پہلے مسلمانوں کو افطار کی دعوت اور نماز پڑھنے کی سہولت دینے پر مسلمانوں کے خلاف اپنی نفرت انگیزی کے لئے مشہور سری رام سینا چیف پرمود متالک غصہ سے آگ بگولہ ہوگیا ہے اور اس دعوت افطار کو پوری ہندو کمیونٹی کے لئے ہتک اور بے عزتی کاسبب قرار دیا ہے۔
View more
Tue, 27 Jun 2017 11:52:20
رات بھر سے جاری بھاری بارش کی وجہ شہر کے نشیبی علاقوں میں سڑکوں پر گھٹنوں تک پانی جمع ہو گیا ہے.ایسے میں منگل کی دوپہر 2:30 بجے ممبئی سمندر میں ہائی ٹائیڈ کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔
View more
Tue, 27 Jun 2017 10:39:23
سعودی عربیہ کے شہر جبیل میں افضال ابن انصار رکن الدین نے عصری تعلیم حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ قران حفظ مکمل کرنے پر بھٹکل مسلم جماعت منطقہ الشرقیہ نے نہایت خوشی کا اظہار کیا ہے اور افضال سمیت اُن کے والدین کو مبارکباد پیش کی ہے۔ فرزند کے تکمیل حفظ قران کی خوشی میں گذشتہ روز والد انصار رکن الدین نے جبیل کے ایک ہوٹل میں شاندار افطار پارٹی کا اہتمام کیا جس میں ختم قران کی مختصر تقریب بھی منعقد ہوئی۔
View more
Tue, 27 Jun 2017 09:41:56
اُترپردیش کے رائے بریلی کے قریبی دیہات اپٹا میں ایک خاتون پنچایت صدر کے مکان پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہونے کی کوشش میں حملہ آورو ں کی کار آگ کی نذر ہوگئی اور پانچوں حملہ آور کار کے اندر ہی زندہ جل کر ہلاک ہوگئے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy