Sat, 24 Jun 2017 02:13:07
مرکزی وزیر شہری ترقیات وینکیا نائیڈو نے کہا کہ قرض معافی کا مطالبہ کرنا اب فیشن بن گیا ہے لیکن یہ حتمی حل نہیں ہے اور مشکل حالات میں اس پر غور ہونا چاہئے۔ان کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے جب مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، ہریانہ، راجستھان، پنجاب، اتر پردیش اور اڑیسہ میں کسانوں نے اپنے قرض کی معافی کا مطالبہ سمیت مختلف مسائل پر حال میں مظاہرہ کیا ہے۔
View more
Sat, 24 Jun 2017 01:17:44
اتر پردیش کے نائب وزیراعلیٰ کیشو پرساد موریا نے صدارتی انتخابات کے بہانے بی ایس پی سربراہ مایاوتی پر نشانہ لگایا ہے۔موریا نے کہا کہ مایاوتی دلت مخالف ہیں اور اسی لیے عوام نے ان کی یہ درگت کر دی ہے۔
View more
Sat, 24 Jun 2017 00:56:24
دارجلنگ میں چل رہا احتجاج تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے،عام زندگی متاثر ہے۔ان سب کے سبب جی ٹی اے ( Gorkhaland Territorial Administration ) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے عہدے سے بمل گرونگ نے استعفی دے دیا ہے،
View more
Thu, 22 Jun 2017 23:38:07
بنگلور ملک کا ایسا پہلا شہر بن گیا ہے جہاں پر لوگ اپنے گھر کے دروازے پر ڈیزل منگوا سکتے ہیں۔ٹھیک ویسے ہی جیسے آپ گھر بیٹھے اپنا پیزا، فوڈ، دودھ جیسی چیزیں آرڈر کرتے ہیں۔15جون کو مائی یٹرول پمپ نامی ایک اسٹارٹ اپ نے اس کی شروعات کی ہے۔یہ اسٹارٹ اپ ایک سال پرانی ہے
View more
Thu, 22 Jun 2017 23:31:33
17جولائی 2017کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے لئے حزب اختلاف نے سابق لوک سبھا اسپیکر میرا کمار کو اپنا مشترکہ امیدوار بنایا ہے۔اس طرح اپوزیشن نے این ڈی اے کے امیدوار رام ناتھ کووند کے سامنے خاتون اور دلت امیدوار کو کھڑا کر کے اپنا چیلنج پیش کیا ہے۔اپوزیشن کے اجلاس میں تین نام سامنے آئے لیکن میرا کمار کے نام پر تمام پارٹیوں نے اتفاق کیا۔سونیا گاندھی نے میرا کمار کے نام کی تجویز پیش کی جس پر تمام پا
View more
Thu, 22 Jun 2017 23:21:09
راجستھان حکومت کے ایک عجیب و غریب فیصلے سے بھاری تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے کیونکہ ریاست کے محکمہ صحت نے حکم جاری کرتے ہوئے ڈاکٹروں سے اُن کی ذات بتانے کے لئے کہا ہے۔یہ حکم تمام ضلعی صحت کے حکام کو بھیجا گیا ہے۔حکم میں صحت کے حکام سے یہ بتانے کے لئے کہا گیا ہے کہ وہ یہ بتائیں کہ کونسا ڈاکٹر کس ذات کا ہے،ساتھ ہی ڈاکٹروں کی تعیناتی کہاں اور کتنے دنوں سے ہے، بتایا گیا ہے کہ تمام ضلعی صحت کے حکام س
View more
Thu, 22 Jun 2017 12:58:11
پاکستانی حدود میں جاسوسی کرنے والے ایرانی ڈرون کو پاک فضائیہ کے جے ایف 17تھنڈر لڑاکا طیارے نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مار گرایا۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 12:53:15
بیلجیئم میں پولیس کا کہنا ہے کہ دارالحکومت برسلز کے مرکزی ریلوے سٹیشن میں ایک شخص نے ایک چھوٹے پیمانے کا بم دھماکہ کیا ہے اور اس مبینہ خودکش حملہ آور کو جائے وقوع پر موجود پولیس اہلکاروں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا ہے۔
View more
Thu, 22 Jun 2017 12:46:27
آرجے ڈی سربراہ لالو پرساد یادو کی بیٹی اور راجیہ سبھا ممبر پارلیمنٹ میسا بھارتی بدھ کی دوپہر جھنڈے والان میں واقع محکمہ انکم ٹیکس کے دفتر میں پہنچیں ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy