Wed, 21 Jun 2017 17:44:53
حضرت علی بن ابی طالب کرم اللہ وجہہ الشریف جامع کمالات تھے۔وہ نوجوانوں اور مردوں میں سب سے پہلے ایمان لانے والے تھے ۔ حضرت انس بن مالکؓ کی روایت کے مطابق حضور پاکؐ کی بعثت پیر کے روز ہوئی اور حضرت علی صرف ایک دن بعد یعنی منگل کو ایمان لائے ۔اس وقت آپ کی عمر مشکل سے آٹھ یا دس سال تھی۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 15:32:25
قریبی تعلقہ بنٹوال میں امونجے کے زونل ایس ڈی پی آئی صدر اشرف کلائی کو چند نامعلوم لوگوں نےدن دھاڑے بے رحمی کے ساتھ قتل کردیا جس کے بعد پورے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے ۔ ذرائع نے بتایا کہ قتل کی واردات کے منظر عام پر آتے ہی پڑوسی علاقوں کلڈکا اور میلکر سمیت دیگر علاقوں میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی اور لوگوں نے اپنی اپنی دکانیں بند کرنی شروع کردی۔ واردات بدھ کی صبح پیش آئی۔ ذرائع نے بتایا کہ
View more
Wed, 21 Jun 2017 13:28:45
شمالی کوریا کی قید سے رہائی پانے والا امریکی طالب علم ہلاک ہو گیا ۔امریکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا میں گرفتار 22سالہ امریکی طالب علم اوٹو وارمبیئر رہائی پانے کے بعدہفتے بھر کی طویل بے ہوشی میں موت کی آگوش میں چلا گیا ۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 13:25:16
بلوچستان کے جنوبی ساحلی ضلع گوادر میں دہشت گردی کے ایک تازہ واقعہ میں سکیورٹی ادارے کے دو اہل کار ہلاک اور تین دوسرے زخمی ہوگئے۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 12:50:37
فرانس میں ووٹ ڈالنے کے لیے گھروں سے نکلنے والوں کی ریکارڈ کم تعداد کے باوجود فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون کی جماعت نے اتوار کے روز پارلیمنٹ میں مکمل طور پر اکثریتی نشستیں جیت لیں۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 12:41:05
فرانسیسی حکام کا کہنا ہے کہ کل سوموار کو دارالحکومت پیریس میں شاہراہ شانزے لیزے پر واقع ایوان صدر کے قریب ایک مشتبہ دہشت گرد نے اپنی کار پولیس کی گاڑی سے ٹکرا دی۔
View more
Wed, 21 Jun 2017 12:36:45
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں گذشتہ شب نمازیوں کو گاڑی تلے روندنے میں ملوث ملزم کے بارے میں ابتدائی اطلاعات میں پتا چلا ہے کہ امام مسجد نے ملزم کومشتعل ھجوم سے بچانے میں اس کی مدد کی۔
View more