Tue, 20 Jun 2017 14:22:24
وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج منگل کو جی ایس ٹی لانچ کو لے کر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ جی ایس ٹی کے لئے اس وقت خصوصی اجلاس منعقد کیا جائے گا. بتا دیں کہ یکم جولائی سے ملک بھر میں جی ایس ٹی لاگو کیا جانا ہے. اس نئے بالواسطہ نظام کی 30 جون کی آدھی رات کو پارلیمنٹ کے تاریخی مرکزی کمرے میں لانچنگ ہوگی۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 12:40:06
ترک فوجی دستے قطری فورسز کے ساتھ مشترکہ جنگی مشقوں کے لیے دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ ان مشقوں کے لیے ترک فوجیوں کی تعیناتی اس تیز رفتار قانون سازی کے بعد ممکن ہوئی، جو انقرہ کی پارلیمان نے قطر کا بحران پیدا ہونے کے بعد کی تھی۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 12:37:13
شام میں امریکہ کے ایک جنگی طیارے نے شامی فوج کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا ہے جو مبینہ طور پر امریکہ کی حمایت یافتہ شامی باغیوں پر بمباری کر رہا تھا۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 12:32:29
ایران کی طاقت ور فورس پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ شام کی دیر الزور گورنری میں داعش کے ٹھکانوں پر ایران کے کردستان اور کرمان شاہ سے میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں دہشت گرد تنظیم کو بھاری جانی اور مالی نقصان سے دوچار کیا گیا ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 12:26:50
کوسٹاریکا کے صدرLuis Guillermo Sols نے جمعے کے روز ملک میں اسفلٹ (تارکول)کی ایک فیکٹری کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر مقامی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر لوئس کو ایسے نادر تجربے سے گزرنا پڑا جو وہ مدتوں فراموش نہیں کرسکیں گے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 12:24:05
شام کی سرکاری فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا کی قیادت میں قائم عالمی عسکری اتحاد کے نے شمالی شہر الرقہ کے قریب ایک بمباری طیارہ مار گرایا ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 12:19:52
خلیجی ریاست بحرین میں حکومت مخالف رہ نما عیسیٰ قاسم کی رہائش گاہ کے قریب ہونے والے ایک بم دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکیورٹی اہلکار جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 12:06:48
مدھیہ پردیش میں کسانوں کی خودکشی کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، یہاں 24گھنٹوں میں تین کسانوں نے خودکشی کر لی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy