Tue, 20 Jun 2017 10:37:10
آر ایس ایس لیڈر کلڈکا پربھاکر بھٹ کے خلاف کارروائی کرنے دکشن کنڑا ضلع کے ایس پی کو وزیر جنگلات بی رمناتھ رائے کی طرف سے ہدایت کے نتیجہ میں انہیں قتل کی دھمکی ملی ہے۔
View more
Tue, 20 Jun 2017 10:33:21
آر ایس ایس لیڈر کلڈکا پربھاکر کے خلاف اقدام قتل کا مقدمہ دائر کرنے وزیر جنگلات رمناتھ رائے کی طر ف سے دکشن کنڑا ضلع کے ایس پی کو دی گئی ہدایت آج ریاستی اسمبلی میں ہنگامہ کا سبب بنی۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 18:15:10
ضلع اُترکنڑا کے گوکرن کے قریب ایک سرکاری بس اُس وقت بے قابو ہوگئی، جب ایک کار نے بس کو ٹکر ماردی۔ بے قابو بس بعد میں سڑک کے کنارے موجود ایک درخت سے ٹکراگئی۔ حادثے میں سبھی مسافر بال بال محفوظ ہیں۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 17:40:38
بی جے پی صدر امیت شاہ نے اعلان کیا ہے کہ این ڈی اے کی جانب سے صدارتی امیدوار دلت کمیونٹی سے تعلق رکھنے والے بہار کے گورنر رام ناتھ كووند ہوں گے۔ پیر کو بی جے پی صدر امت شاہ نے كووند کے نام کا اعلان کیا. امت شاہ نے بتایا کہ كووند کے بارے میں کانگریس صدر سونیا گاندھی کو معلومات دے دی گئی ہے.
View more
Mon, 19 Jun 2017 17:16:23
اسرائیل کے اپوزیشن لیڈر نے خطے کی موجود صورت حال کو اسرائیل کے لیے تاریخی موقع قرار دیتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فلسطینیوں سے الگ تھلگ کردے۔اسرائیلی اپوزیشن رہنما یتزحاق ہرٹزوگ نے ایک کلچر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خطے کی موجودہ صورت حال اور عرب ملکوں میں اختلافات اسرائیل کے لیے فلسطینیوں سے الگ تھلگ ہونے کا نادرموقع ہے۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 13:47:42
جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے دارالحکومت بگوٹا میں حکام کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کی ایک کارروائی میں تین خواتین ہلاک ہو گئی ہیں۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 13:45:40
امریکی نیوی اور جاپان کے میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ کا جنگی بحری جہاز جاپان کے ساحل کے قریب ایک تجارتی جہاز سے ٹکرانے کے نتیجے میں جہاز کے عملے کے لاپتہ سات اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 13:41:44
عراق میں عسکری ذرائع کے مطابق سرکاری افواج نے اتوار کی صبح موصل شہر کے مغربی حصے میں اولڈ سِٹی پر حملے کا اغاز کر دیا ہے جہاں داعش تنظیم کے باقی ماندہ ارکان روپوش ہیں۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 13:38:29
امریکا نے جنوبی شام میں لڑائی روکنے اور متاثرین تک امداد کی رسائی یقینی بنانے کے لئے شامی اپوزیشن کے تمام مسلح گروپوں پر معاونت کے لئے زور دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy