Mon, 19 Jun 2017 13:20:16
امریکا میں ریپبلکن پارٹی سے تعلق رکھنے والے معروف سینیٹر اور امریکی سینیٹ میں مسلح افواج کی کمیٹی کے سربراہ جان مکین کا کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ایرانی عوام کی امیدوں کو پورا کرنے کے واسطے ایران میں نظام کو تبدیل کیا جائے۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 12:34:13
پاکستان نے آئی سی سی چمپئنز ٹرافی 2017 کا خطاب جیت لیا ہے ۔ فائنل میں اس نے اپنی روایتی حریف ہندوستان کو 180 رنوں سے شکست دیتے ہوئے یہ ٹرافی اپنے نام کرلی ۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 12:28:46
گوا میں ہوئے ہندو تنظیموں کے اجلاس میں مرکزی حکومت کو دھمکی دی گئی ہے کہ اگر وہ 2023تک ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر نہیں کروائے گی تو ہندو تنظیمیں خود وہاں مندر تعمیر کرلیں گے کوئی قانون یا عدالت کا پاس و لحاظ نہیں رکھا جائے گا
View more
Mon, 19 Jun 2017 11:57:55
ضلع جگتیال کے کوڑمیال منڈل مستقر پر واقع جامع مسجد کے مینار پر بعض شرپسندوں نے بھگوا پرچم لہراتے ہوئے ماہ رمضان میں فرقہ وارانہ کشیدگی پیدا کرنے کی کوشش کی۔ اس واقعہ کے خلاف مقامی مسلمانوں نے مسجد کے روبرو زبردست احتجاج کیا ۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 11:24:32
اتر پردیش کے سہارنپور میں ایک نابالغ لڑکی سے گینگ ریپ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔پولیس نے گینگ ریپ کرنے والے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، جبکہ تیسرے ملزم کی تلاش جاری ہے۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 11:21:40
سپریم کورٹ کے ایک تبصرہ میں ناکام محبت کی کہانیوں کا بے حدحیرت ناک بیان ملا ہے، جس میں عدالت نے کہا ہے کہ ہندوستان میں والدین کے فیصلے کو قبول کرنے کے لیے خواتین کا اپنے رشتوں کی قربانی دینا ایک عام رجحان ہے۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 11:18:57
کسی کارروائی میں زخمی ہونے کے بعد100فیصد تک معذور ہونے والے نیم فوجی دستوں کے جوانوں کے لئے امدادی رقم نو لاکھ روپے سے بڑھا کر 20لاکھ روپے کر دی گئی ہے۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 11:15:43
لاء اینڈآرڈرکے محاذپرناکام رہنے کے بعدبی جے پی حکومت کی توجہ دوسرے امورپرمرکوزہے۔پوری ریاست میں بدامنی پرگھرے اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے سابق کی اکھلیش حکومت کے راج میں قبرستانوں کی چاردیواری کی تحقیقات کاحکم دیاہے۔
View more
Mon, 19 Jun 2017 11:12:51
وزیراعلیٰ اروندکجریوال نے اتوار کو محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی)کے خلاف بدعنوانی کے الزامات کی تحقیقات شروع کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ دستاویزات کامطالبہ کیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy